
کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب زور دار دھماکہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا۔ جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف پھیل گیا۔ دھماکے کی وجہ سے قریب
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 400 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات کیے گئے ہیں،راولپنڈی
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کارروائی،پتنگ فروش گرفتار بھاری مقدار میں ڈوریں اور پتنگیں برآمد، ٹیکسلا پولیس نے دوران گشت مشکوک سوزوکی پک اپ کو روک کر چیک کیا تو گاڑی سے 100 ڈوریں اور 60 پتنگیں برآمد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش
پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اچانک صوبائی اسمبلی پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ روز اسلام آباد کے پی ہاؤس سے لاپتہ تھے۔ تاہم آج وہ اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔ ارکان اسمبلی نے علی امین گنڈاپور کے اسمبلی پہنچنے
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ عمران خان پی ٹی آئی کے چیئرمین کے حوالے سے ہم بہت واضح ہیں کہ اس کو وہ لوگ کبھی سپیس نہیں دیں گے کبھی نہیں چھوڑیں گے جن کو عمران کی فلاسفی، اس کی ذات! اس کی طاقت سے خطرہ ہے جن لوگوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ، عظمیٰ خان اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد ڈیوٹی جج اظہر ندیم کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے کل سے خود ساختہ روپوشی اختیار کی ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں شہید پولیس کانسٹیل عبدالحمید شاہ کی نمازجنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا چھاپے سے پہلے بھاگ گئے تھے، جہاں ہمیں شک تھا ، رات کو وہاں ہم نے دو تین
غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ اور لبنان کے دارالحکومت بیروت پر بم برساتے ہوئے مزید درجنوں شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں مسجد اور اسکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 افراد
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم ) پر پابندی عائد کر دی ، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و سکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، 1997 کے