جمعرات,  21 نومبر 2024ء

October 5, 2024

نیشنل پریس کلب میں پولیس کا دھاوا

پریس کلب میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پنجاب پولیس کا ایک ڈالا کلب کے گیٹ پر موجود ملازمین کو گرفتار کرنے کی کوشش کرتا رہا۔ اس صورتحال کے دوران وہاں موجود لوگوں نے بروقت مداخلت کی اور ملازمین کو چھڑانے میں کامیاب ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق،

قلات: سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

قلات کے قریب ایک افسوسناک واقعے میں سڑک کنارے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جان سے گئے جبکہ 4 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکا اس وقت ہوا جب ایک گاڑی وہاں سے گزری، جس کے باعث شدید تباہی ہوئی۔ لیویز حکام کے مطابق، دھماکے کی نوعیت ابھی تک

صارفین کیلئے اچھی خبر ، واٹس ایپ کا شاندار فیچر متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )واٹس ایپ کا استعمال دوستوں اور گھر والوں کو میسجز بھیجنے کے لیے ہی نہیں کیا جاتا بلکہ اس میں وائس اور ویڈیو کال سپورٹ بھی موجود ہے۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ویڈیو کالز کو مسلسل بہتر بنایا جا رہا ہے اور مختلف فیچرز

وہ مزیدار کھانے جو وزن کم کرنے میں بھی مدد کریں

آج کے دور میں لوگ اپنے وزن کو لے کر کافی سنجیدہ ہوتے ہیں جس کیلئے وہ کافی محنت کرتے ہیں تاکہ چست اور توانا رہ سکیں۔ وزن کم کرنے کیلئے مختلف اور محنت طلب ورزش کے ساتھ ساتھ کھانے پینے میں بھی احتیاط برتنی پڑتی ہے تب جا کر

گجرات میں طوفانی بارش اور آندھی، درخت ٹوٹ گئے دیگر نظام زندگی متاثر

گجرات میں گزشتہ رات سے جاری طوفانی بارش اور آندھی نے شہر میں شدید نقصانات کا باعث بنی ہیں۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے متعدد درختوں کو اکھاڑ دیا، جبکہ کئی جگہوں پر سائن بورڈز اور دیگر سامان بھی متاثر ہوا۔شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان (یو کے) کا ہنگامی اجلاس ، سینئرصحافی شہزا د انورملک پر درج ایف آئی آر کی مذمت

بریڈ فورڈ(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان (یو کے) کے عہدیداران کا ایک ہنگامی اجلاس آن لائن منعقد ہوا، جس میں اہم مسائل پر گفتگو کی گئی۔ اس اجلاس کی صدارت چیئر مین وقار با بر مغل نے کی، جبکہ دیگر عہدیداران میں صدر چودھری محمد بشیر، جنرل سیکرٹری

عثمان خان نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے پریذیڈنٹ کپ کے میچ میں ایشال ایسوسی ایٹس کے عثمان خان نے ایس این جی پی ایل کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا

ملتان : انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا۔انگلش کپتان بین اسٹوکس ہیم اسٹرنگ انجری سے نجات نہ پاسکے جس کے

جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی احتجاج کی حمایت

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو احتجاج کو مکمل حق حاصل ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰان نے کہا کہ مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نہاد جمہوری حکومت میں

علی امین کی گرفتاری کے بعد احتجاج کون لیڈ کرے گا؟جانیں

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات آرہی ہیں، کسی میڈیا چینل کی طرف سے ان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا جارہا ہے تو سرکاری ذرائع ان کی گرفتاری کی تردید کررہے ہیں۔یہ بھی بات ہورہی ہیں کہ علی امین گرفتار ہوگئے تو احتجاج کون لیڈ