جمعه,  22 نومبر 2024ء

October 4, 2024

معروف اداکارہ چکن گونیا کا شکار

بھارتی ماڈل اور اداکارہ ماہی وج کو چکن گونیا کی تشخیص کے بعد ممبئی کے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی سے تعلق رکھنے والی 42 سالہ اداکارہ گزشتہ چند روز سے بہتر محسوس نہیں کر رہی تھیں اور انھیں تیز بخار کے ساتھ

ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا، یکم ربیع الثانی 1446 ہجری کل 5 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہو گی ۔ ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جس میں رویت ہلال کے

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان کا دورہ کرینگے، جانیں تفصیل

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے۔بھارتی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ بھارتی دفتر خارجہ کے مطابق جے شنکر پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان، کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اسلام آباد کے ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر پولیس اور پی ٹی آئی

بالی وڈ اداکار گووندا کوہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے معروف ڈانسر اور مزاحیہ اداکار گووندا کو تین دن بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ وہ اپنے ہی پستول کی صفائی کے دوران ایک اتفاقی گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے اور انہیں فوری طور پر ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں

جس طرح سے احتجاج ہو رہا ہے اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر داخلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آئی جی اسلام آباد سمیت افسران، اہلکاروں کے حوصلے بلندہیں، پی ٹی آئی سے کل اپیل کی تھی یہ احتجاج کا موقع نہیں ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تحریک انصاف کے ڈی چوک

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں 4 نئے اماموں کی تقرری، شاہی فرمان جاری

ریاض(روشن پاکستان نیوز) مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں 4 نئے اماموں کی تقرری کا شاہی فرمان جاری کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان کی تقرری ہوئی ہے۔ مسجد نبوی ﷺ میں امام شیخ ڈاکٹر محمد برھجی

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے اسکوائر پر 13 پچز موجود ہیں، اطلاعات کے مطابق پچز

ڈی چوک ہماری منزل ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور صوابی کیلئے روانہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پشاور سے صوابی کیلئے روانہ ہوگئے ۔ نجی ٹی وی چینل  کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے،ڈی چوک ہماری منزل ہے،علی امین گنڈاپور نے کہاکہ سب کو کہتا ہوں

اندرون و بیرون ملک فضائی آپریشن اپنے شیڈول کے مطابق جاری ہے، پی آئی اے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی میں راستوں کی بندش کے باعث پی آئی اے نے مسافروں کے لئے پیغام جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق اندرون و بیرون ملک فضائی آپریشن اپنے شیڈول کے مطابق جاری ہے، مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ائیرپورٹ کی