
کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کیے جانے کے بعد 13اکتوبر تک پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز ترکیہ کیلئے آپریٹ نہیں ہوگی۔
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی پولیس نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ اس آپریشن کی نگرانی زونل ایس پیز نے کی، جہاں پولیس کی بھاری نفری اور لیڈی پولیس فورس نے بھی شرکت کی۔آپریشن سے قبل زونل ایس پیز نے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 75 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ واضح رہے کہ 2
اسلام آبا د (نیوز ڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس میں 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک میں احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ
اسلام آباد ( راجہ اسرار حسین) پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں 21 ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں پیش آئی ہیں، جس کے نتیجے میں شہری کروڑوں روپے کی مالیت سے محروم ہو گئے ہیں۔ موجودہ آئی جی کی جانب سے جرائم کے ریکارڈ کی رپورٹنگ روک دی گئی
لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے آئینی ترمیم کے پیش نظر اپنا لندن جانے کا پروگرام مؤخر کردیا۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام تھا مگر اب آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد ہی سابق وزیراعظم
کراچی(روشن پاکستان نیوز)ماہ ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں ملکی درآمدات و برآمدات میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 4 فیصداضافےسے 5.4 ارب ڈالر رہا۔ ادارہ شماریات کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئیں اور ہمیں بےعزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے 18 اراکین کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 اور سندھ اسمبلی کے 7 اراکین کو نااہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔الیکشن کمیشن کے
فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شہید پولیس اہلکار ندیم ڈیوٹی سے گھر واپس جارہا تھا۔ پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔