هفته,  23 نومبر 2024ء

September 25, 2024

راولپنڈی پولیس کے افسران کی الوداعی تقریب

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے ٹرانسفر ہونے والے افسران کے اعزاز میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں الوداعی تقریب، تقریب میں سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن،چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل

سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی،ملازمین کو نوٹس جاری کر دیا گیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)ایس ایس پی کو آرڈینیشن برائے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور کی جانب سے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق ملازمین کیلئے خصوصی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔یہ بات زیر و تخطی کے علم میں آئی ہے کہ آپ ذیل ملازمین کے سوشل میڈیا پر درج شدہ اکاونٹس ہے

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف پولیس کارروائیاں،مجرم گرفتار ، مال برآمد

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی شہر میں حالیہ دنوں میں پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف سخت کارروائیاں کی ہیں، جن میں کار لفٹنگ، منشیات فروشی، زیادتی کی کوشش، اور قمار بازی شامل ہیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی قیادت میں، نیوٹاؤن پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں عید میلاد النبیؐ کی مناسبت سےمحفل نعت و قوالی، معروف نعت خواں اور قوال حضرات کی شرکت

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں عید میلاد النبیؐ کی مناسبت سےمحفل نعت و قوالی، معروف نعت خواں اور قوال حضرات کی شرکت اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ربیع الاول کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے ایک شاندار محفل نعت

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دیدی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ ذرائع وزارت

قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو فی الفور رخصت ہو جانا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت سیاسی عدم استحکام و انتشار کا شکار ہے، قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو فی الفور اپنا ٹائم پورا کر کے رخصت ہو جانا چاہیے۔ مری پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے

ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ممبر ایف بی آر آئی آر پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہا کہ منی بجٹ نہیں لایاجارہا۔حامد عتیق سرور

قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ اور حکومت کا اختیار ختم

  اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ اور حکومت کا اختیار ختم کردیا گیا۔کابینہ ذرائع کے مطابق ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہیں اور مراعات میں اضافے کیلئے قومی اسمبلی خود فیصلہ کرے گی، اس سے قبل ارکان قومی اسمبلی

بھارتی سپریم کورٹ کی 30ہندوستانی فوجی اہلکاروں کے خلاف مجرمانہ کارروائی منسوخ

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے 30ہندوستانی فوجی اہلکاروں کے خلاف مجرمانہ کارروائی کو منسوخ کر دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناگالینڈ کی عوام میں غصے اور مایوسی کی لہر دوڑ گئی،بھارتی فوجی اہلکاروں پر گاؤں کے 13رہائشیوں کو گھات لگا کر ہلاک کرنے اور اس کے نتیجے

نیہا ککڑ سے طلاق کی افواہیں، گلوکار روہن پریت سنگھ نے حقیقت بتا دی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) روہن پریت سنگھ نے اہلیہ اور نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی گلوکار جوڑی کے درمیان کافی مہینوں سے علیحدگی کی افواہیں سرگرم تھیں۔ حال ہی میں گلوکار روہن پریت سنگھ نے ایک انٹرویو میں