راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ 28 روز کے دوران 696 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،5344 پبلک سروس گاڑیوں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،دو روز قبل اپنے حقیقی بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو روز قبل اپنے حقیقی بھائی کو قتل کرنے والے ملزم نادر خان کو گرفتار کر لیا، ملزم نادر خان نے درانتی
راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 400 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات کیے گئے ہیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)رتہ امرال کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس ،ایس پی راول سے رپورٹ طلب، ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک
راولپنڈی(کرائم رپورٹر )پیرودھائی کے علاقہ میں رات گئے موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک،دو ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار،ہلاک ڈاکو سے پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی کے علاقہ ڈھوک نجو پل پر پولیس ٹیم موجود تھی اسی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ جاتے ہوئے 45 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں چوتھی کواڈ لیڈرزسمٹ میں شرکت کیلئے ہفتہ کو صبح سویرے دارالحکومت دہلی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مذہبی جماعت کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے احتجاج کی کال کے بعد پولیس نے اسلام آباد کے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ ریڈ زون کے پانچ میں سے چار راستے مکمل طور پر سیل کر دیئے گئے ہیں، جن میں سرینا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) خیبر پختونخوا کے انٹرا پارٹی انتخابات پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطاالرحمان بلامقابلہ صوبائی امیر منتخب ہوگئے۔ جے یو آئی خیبرپختونخوا کے انٹرا پارٹی انتخابات پشاور میں منعقد ہوئے، جس میں 2165 ارکان مجلس عمومی نے شرکت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کی آئی پی پیز سے بات چیت سے متعلق پیش رفت جلد سامنے آنے کا امکان ہے۔ پاکستان کے شہری اس وقت دنیا بھر میں سب سے مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے پر مجبور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کا 71 ہزار ارب سے زائد قرض اتارنے کا پلان سامنے آگیا، وفاقی حکومت نے اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 71 ہزار ارب سے زائد قرض کیسے اتارا جائے گا، اس حوالے سے حکومت کا پلان