هفته,  21  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

September 21, 2024

اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی بند ، سالٹ رینج پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی طور پر بند کر دی گئی۔ اسلام آباد سے لاہور جانے والی موٹروے پر ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا ، اسلام آباد ٹول پلازہ سے گاڑیوں کا رخ تبدیل کیا گیا تاہم لاہور سے اسلام آباد آنے والی ٹریفک کے

شادی سے خوش نہیں تو پیسے دیجیے اور شادی برباد کرائیں: اسپین کے شہری کا انوکھا کاروبار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہم آج تک دنیا کے مقبول ویڈنگ پلینرز سے متعلق سنتے آئے ہیں جو مہنگے ترین پیکجز میں دلہا دلہن کیلئے شادی کے لمحات کو یادگار بناتے ہیں ۔ حال ہی میں ایک ایسا غیر ملکی کاروباری شخص سامنے آیا ہے جو شادی کو یادگار بنانے

امریکہ میں بھارتی سفارت خانے کے اہلکارکی پراسرار موت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز ) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کا اہلکار پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں بھارت کے سفارت خانے نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔بھارتی

جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ کیس کی سماعت سے معذرت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی جج جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی میں علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ، کالعدم قرار دیا جائے ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ، درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے۔ درخواست گزار نے

ایرانی سپریم لیڈر کا ہزاروں قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے ریاست مخالف جرائم کے مرتکب افراد سمیت ہزاروں قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اِرنا کی رپورٹ کے مطابق عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کی تجویز کے بعد علی خامنہ ای نے 2,887 قیدیوں

اسرائیل دہشتگردی کر رہا ہے ، امن کیلئے دنیا کیساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں ، صدر ، وزیر اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی یوم امن کے موقع پر اقوامِ عالم کے مابین امن کے اصولوں کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعادہ کرتے ہیں۔ عالمی یوم امن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ

امریکی صدارتی انتخابات ، 3 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے ورجینیا، منی سوٹا اور ساؤتھ ڈکوٹا میں قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز ہو گیا۔ تینوں ریاستوں میں امریکی اپنے پسندیدہ امیدوار کو ذاتی حیثیت میں پولنگ اسٹیشن جا کر ووٹ ڈال رہے ہیں۔ ابتدائی ووٹنگ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے دہشتگردی کی دفعات کے تحت تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ خرم شہزاد نواز راجہ ماجد اپنے وکلاء کے

تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی ، قافلوں کی آمد جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ، ضلعی انتظامیہ نے کاہنہ مویشی منڈی میں جلسے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ لاہور کے قصور روڈ کاہنہ کے مقام پر جلسہ کے لیے پی ٹی آئی کارکنان کی آمد کا سلسلہ

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News