راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید کی وفد کے ہمراہ پولیس ہیڈکوارٹرز راولپنڈی آمد، ایس پی سیکورٹی ناصر خان، ڈی ایس پی لیگل شازیہ فضلی اور دیگر سینئر افسران نے استقبال کیا،ایس پی سیکورٹی نے وفد کو اوورسیز پاکستانیوں کے لئے پنجاب پولیس کی جانب
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی شہر میں حالیہ دنوں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریوں میں تشویش پیدا کر رکھی ہے۔ مختلف مقامات پر چوری، ڈکیتی اور دیگر جرائم کی رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔ قانون لاگو کرنیوالے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جبکہ متاثرہ
کراچی (روشن پاکستان نیوز)محکمہ تعلیم و خواندگی سندھ میں 17 ارب روپے کے مبینہ فراڈ اور غبن کا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ہزاروں طالبعلموں کی فرضی رجسٹریشن دکھا کرکے سرکاری خزانے سے نو ارب روپے نکالے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،سپیشل آڈٹ ٹیم نے اپنی رپورٹ میں محکمہ تعلیم و
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواکے 18ہزار سے زائد والدین نے بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکارکردیا۔خیبر پختو نخوا کے 27 اضلاع میں 9 انسداد پولیو مہم سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیے گئے ہیں۔ دستاویز کے مطابق انسداد پولیو مہم میں مجموعی طور پر 56 لاکھ 86 ہزار بچوں کو پولیو
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ٹیکنالوجی میں جدت آنے کے ساتھ ساتھ اس کےمثبت اور منفی استعمال بھی بڑھتےجارہے ہیں اور اب آن لائن گیم پب جی کو بھی دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔خیبرپختوخوا کےضلع سوات میں 28 اگست کو پب جی
شہریاریاں۔۔۔تحریر: شہریار خان مولانا فضل الرحمن نے حکومت کے آئینی ترامیمی پیکج کی ایسی کی تیسی کر دی۔۔ پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں بلکہ قہقہے صرف اور صرف مولانا فضل الرحمن کی مرہون منت ہیں مگر اب تک بانی پی ٹی آئی
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور میں ایس او پیز کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، جلسے کی جگہ کے
بماکو(روشن پاکستان نیوز) مالی کے دارالحکومت میں ملٹری اینڈ پولیس ٹریننگ کیمپ اور ہوائی اڈے پر حملے کیے گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 50 سے زائد ملٹری پولیس کے طلبا ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی میں ملٹری پولیس کے ایک تربیتی کیمپ پر مسلح افراد نے دھاوا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امید کرتا ہوں کہ پاکستان 2026 تک اپنا ایسٹروناٹ خلا میں بھیجنے میں کامیاب ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 2026
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے لاہور پولیس سے بھی پی ٹی آئی کو جلسہ دینے کی اجازت کے حوالے سے