هفته,  23 نومبر 2024ء

September 8, 2024

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جوابی وار، 2کمانڈر سمیت8طالبان ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک افغان بارڈر پر افغان طالبان کی جانب سے سرحد پر فائرنگ کی گئی جبکہ پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔ جوابی فائرنگ سے دو اہم کمانڈرسمیت8طالبان ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کےمطابق 7 ستمبر کی صبح سے افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد

جلسے کیلئے 7بجے تک کا وقت دیا گیا تھا، صورتحال کنٹرول میں ہے ،چیف کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ شہر میں حالیہ غیر قانونی جلسے کی صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب این او سی جاری کیا گیا تھا تو سب کو بتایا گیا تھا کہ جلسے کے

پی ٹی آئی اسلام آباد جلسہ ،کنٹینرز سے تمام راستے بلاک،عوام ذلیل و خوار ہو کر رہ گئے

  اسلام آباد (سائرہ اختر) اسلام آباد اور راولپنڈی کے اندر داخل ہونے والے راستوں پر بہت کنٹینرز لگے ہیں اور یہاں پر راستے کو بلاک کیا گیا ہے،اس ٹائم پر پورا راولپنڈی اور اسلام آباد پورے طریقے سے کنٹینرزسے بند ہے، اس سلسلے میں عوام سے پوچھا گیا کہ

اسرائیل نے عمران خان کو سیاسی طور پر گود لیا ہوا ہے،خواجہ آصف کے عمران خان پر طنز کے وار

  وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کئی دہائیوں سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حمایت کر رہا ہے۔اپنے خصوصی پیغام میں وزیر دفاع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کا سلسلہ 90ء کی دہائی سے جاری ہے،

جلسہ غیر قانونی قرار، پی ٹی آئی کارکنوں، پولیس کے درمیان تصادم، ایف سی طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور اسلام آباد پولیس کے درمیان تصادم ہواہے۔ جس کے نتیجے میں پولیس افسران اور اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہو گئے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور اسلام آباد پولیس کے درمیان جھڑپیں اس وقت

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں پاورشو،علی امین گنڈاپورجلسہ گاہ پہنچ گئے

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور قافلے کے ہمراہ جلسے میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔علی امین گنڈاپور دوپہر 2بجے کے قریب پشاور سے صوابی انٹرچینج کیلئے روانہ ہوئے تھے جہاں سے وہ قافلے کی صورت میں اسلام آباد کیلئے نکلے۔علی امین گنڈاپور خصوصی طور پر تیار

سابق صدر عارف علوی نے جلسے کی پرانی تصاویر شيئر کرنے پر معذرت کر لی

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے سوشل میڈیا پر جلسے کی پرانی تصویریں شیئر کرنے پر معذرت کر لی۔سابق صدر مملکت نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے جلسے کی پرانی تصاویر شیئر کی تھیں۔ تاہم اپنی غلطی کا ادراک

بھارت میں پرویز مشرف کی کی جائیداد دی اینمی پراپرٹی ایکٹ کے تحت اد نیلام

ممبئی (روشن پاکستا ن نیوز)بھارت میں سابق صدر پرویز مشرف کی زمین دی اینمی پراپرٹی ایکٹ کے تحت نیلامی میں فروخت ہوگئی۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق اس جائیداد کو 2010 میں اینمٹی پراپرٹی یعنی دشمنوں کی جائیداد قرار دیا تھا، جبکہ نیلامی ایک کروڑ سے زائد

عام انتخابات میں موبائل،نیٹ بند کیوں کیا ؟وزارت داخلہ کا وجہ بتانے سے انکار ،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)وزارت داخلہ نے 8 فروری کو عام انتخابات کے موقع پر موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات بتانے سے انکار کردیا۔وزارت داخلہ نے مذکورہ معلومات کو رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت کلاسیفائیڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے

گوگل کروم میں بہترین اے آئی ٹول صارفین کو دستیاب

اسلام آباد(روش پاکستان نیوز) گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسسٹنٹ جیمنائی کو اس کی تمام سروسز کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ اب کمپنی کی جانب سے ایک نئے جیمنائی ٹول کو گوگل کروم کا حصہ بنایا گیا ہے تاکہ لوگوں کی