هفته,  23 نومبر 2024ء

September 7, 2024

جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم پر مبنی توہینِ عدالت کیس کی کاز لسٹ منسوخ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔لارجر بینچ کی عدم دستیابی کے باعث 11 ستمبر کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کی گئی ہے۔جسٹس

تشویشناک رپورٹ میں بلوچستان ،موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکول بند

  کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے میں بند اسکولوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکول بند ہوگئے۔ محکمہ تعلیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ بند اسکولوں کو فعال کرنے کے لیے 16 ہزار اساتذہ کی ضرورت

 اسلام آباد جلسے سے قبل شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے اہم پیغام

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شیر افضل مروت نے اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق ویڈیو پیغام میں تمام کارکنان اور دیگر شہریوں کو اپنے دفتر آنے کی اپیل کی ہے۔   شیر افصل مروت نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فی

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور کر لیا گیا

  اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اس حوالے سے کہا ہے کہ میں بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں انہوں نے میرا استعفیٰ منظور کر لیا، میں نے

وزارتوں کو ختم کرنے کا فارمولہ سامنے آگیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وزارتوں کے خاتمے کے حوالے سے فارمولہ سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت صنعت، آئی ٹی، کشمیر افیئر اور سیفران کے حوالے سے سفارشات تیار کی گئی ہیں۔ وزارت ہیلتھ سروسز سے متعلق بھی سفارشات تیار کرلی گئی ہیں۔ دستاویز کے

صدرنے پر امن اجتماع و امن عامہ بل کی منظوری دیدی

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 پردستخط کر دیئے ہیں۔ صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے دستخط کرنے کے بعد پرامن اجتماع و امن عامہ بل قانون کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ صدر کے دستخط کے بعد

بلوچستان ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

  قلات (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 ستمبر کی درمیانی شب آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا۔

کرم یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام علامتی دھرنا 18ویں روز بھی جاری،عوام کی کثیر تعداد میں شرکت

  اسلام آباد ( یاسر علی ) کرم یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام علامتی دھرنا 18ویں روز بھی جاری رہا۔جس میں ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت۔ اس موقع امن کے عنوان سے رونما ہونے والے دردناک واقعات کی آرٹس اور تصویروں کی مدد

8 ستمبر کا جلسہ عمران خان کی رہائی کیلئے نہیں ، علیمہ خان

  راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ8ستمبرکاجلسہ عمران خان کی رہائی کیلئے نہیں بلکہ آزاد عدلیہ کے لیے ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ قاضی فائز عیسیٰ نے جو تیسرا یا چوتھا این آر او

جب جلسے کا این او سی ہے تو انتظامیہ راستے میں رکاوٹ نا ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ جلسہ پُرامن ہوگا، نہ لانگ مارچ ہوگا نہ دھرنا ہوگا، جب این او سی ہے تو انتظامیہ راستے میں رکاوٹ نا ڈالے۔ بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد جلسہ گاہ میں