اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے 134 اضلاع میں سے ایک بھی ضلع تعلیمی کارکردگی کے لحاظ سے بہترین انڈیکیٹرز کی درجہ بندی میں شامل نہیں ہے۔وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے جاری کردہ ضلعی ایجوکیشن رپورٹ 2023 میں اسلام آباد سمیت ملک بھر
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی، مانیٹرنگ اور سرویلنس ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے مکمل شفافیت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے اور صارفین کو موبائل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں سولر پینل کی درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ایف بی آر نے سولرپینل کے معاملے پر رپورٹ تیار کرلی ہے۔دستاویز کے مطابق سال2017 تا 2022 سولرپینل کی درآمد میں 69.5 ارب روپےکی اوور ان وائسنگ ہوئی۔رپورٹ کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے متعلق غلط بیانی کررہے ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات میں ساڑھے 14 ارب روپےکے اخراجات کا الزام غلط ہے ،جنرل الیکشن 2018 پر 28 ارب روپے سے
گجرات (روشن پاکستان نیوز)پہلوان چوہدری ابرار آف کڑی اور ان کے صاحبزادے پہلوان چوہدری یاسر ابرار آف کڑی نے اپنے گاؤں میں بگدر ٹریننگ گراؤنڈ کا افتتاح کیا ۔ جس میں پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات کے بانی پہلوان چوہدری قدیر فخرے چوٹالہ پہلوان زریاب عاصم آل کنٹرول گراونڈ چوٹالہ
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے7 وارڈرز سمیت مختلف جیلوں کے 10 وارڈنز کے تبادلے کردیے گئے۔ڈی آئی جی جیل خانہ جات نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ابرار قیصر، محمد جمیل، سجاد صدیق، یاسر ریاض اور محمد ظہیر کے مختلف جیلوں میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ایئر لائنز( پی آئی اے ) کی نجکاری یکم اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا ، جس میں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے سیکرٹری نجکاری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے سعودی عرب سے مزید 1.2 ارب ڈالرز قرض کے حصول کی درخواست کر دی۔ذرائع کے مطابق حکومت چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کیلئے متحرک ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان نے سعودی عرب سے مزید
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت آئی ٹی نے پی ٹی اے میں رجسٹرڈ وی پی اینز کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دی ہیں۔دستاویزکے مطابق ملک میں 1422کمپنیوں کے ساڑھے 20ہزار وی پی این رجسٹرڈ ہیں، ملک میں 1286وی پی اینز،136فتی لائسنسز اور پی اے ایس ایچ اے کمپنیاں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ باقاعدہ سوچ سمجھ کر ایک ہی دن بزدلانہ حملے کیے گئے، سیکیورٹی فورسز نےدہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنادیاہے۔ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ ہم پر حملے کریں اور ہم آپ کو ناراض بلوچی کہیں، جو