اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے 2 ارب ڈالر کے بیرونی مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لیے مشرق وسطیٰ کے بینکوں سے کمرشل قرضے حاصل کرنے کیلئے رابطے شروع کردیے ہیں۔حکومت نے گزشتہ روز سینیٹ کے پینل کو بتایا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں اچانک پولیو کیسزمیں تیزی سے اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں اور بچوں کوپولیوکےقطرے پلائے بغیر انگلیوں پر نشانات لگانے کا انکشاف ہوا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں 28ماہ کے وقفے کے بعد پولیو وائرس پھیلنے اور کیسز میں اچانک تیزی سے اضافہ کی چار اہم وجوہات
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں 5G سروس اپریل 2025 تک متعارف کروا دی جائے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔جہانگیر خان کا اپنے کیریئر میں مسلسل 550 میچز جیت کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کچے کے خطرناک ترین ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کردی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر خطرناک ڈاکو کی گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا ہے۔اسی طرح کم خطرناک
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورتحال میں مدد کی پیش کش کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو خط لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں حالیہ تباہ کن سیلابی صورتحال پر افسوس
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کے پانچ پانچ ہزار کے نوٹ بانٹنے کی ویڈیو کے پی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ میوزک کنسرٹ اور پیسے بانٹ کر لوگ اکٹھے کرنے والے کہتے ہیں قوم ہمارے ساتھ ہے۔ اڈیالہ جیل
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت کے دوران عدالت میں 2 درخواستیں جمع کرا دیں۔درخواستیں عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے جمع کرائیں۔عمران خان کی جانب سے جیل میں ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کرنے
لاہور(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیٹ اس دور کی ایسی ضرورت بن گئی ہے جس کے بغیر لگتا ہے کہ زندگی ادھوری ہے۔ اب سوشل میڈیا کا استعمال ہو، اسٹریمنگ سروس کو دیکھنا یا بلوں کی آن لائن ادائیگی، ایک اچھا انٹرنیٹ کنکشن ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے۔ مگر کئی بار انٹرنیٹ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ نے پاکستانیوں کا یوکے کا سفر آسان بنانے کیلئے نئے بائیو میٹرک صارفین تک ای ویزا کی توسیع کردی ہے۔برطانیہ کے ہائی کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ نے نئے بائیو میٹرک صارفین تک ای ویزا کی توسیع کردی ہے،یوکے امیگریشن