اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ امید ہوگی کہ فیض حمید کے خلاف جاری کارروائی کی پروسیڈنگ بھی میڈیا پر آئے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مخصوص لوگ بجلی ریلیف پر پروپیگنڈا کررہے ہیں، 4 سال نالائقی،کرپشن کا بازار گرم رہا، انہیں عوام کو ریلیف برداشت نہیں ہے، پی ٹی آئی نے 4 سال ملک کا نقصان کیا، ہم نے 4 ماہ
شہریاریاں۔۔۔ تحریر: شہریار خان سوشل میڈیا ایک بیماری بھی ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ وہ بیماری ہے جس سے دور رہنا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ میں سوچ رہا تھا کہ تیس سال پہلے بھی ہم تو ایسے ہی تھے مگر فون اس طرح زندگی کے
وزیرآباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرآباد کے علاقے ہیڈ قادرآباد بیراج پر دریا میں سپیل وے کے آگے چھلانگیں لگاتے بچوں کے خطرناک کرتب جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراباد کے علاقے ہیڈ قادرآباد بیراج پرطغیانی کے باوجود دریا میں سپیل وے کے آگے چھلانگیں لگاتے بچوں کے خطرناک کرتب جاری ہیں جس
کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے احکامات کی خلاف ورزی اور اپنے فرائض پورے نہ کرنے پر 8 ڈائریکٹرز اور 12 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو شوکاز جاری کیا۔ وزیر تعلیم نے نئے بھرتی اساتذہ کو ڈیٹا بیس میں شامل کرنے کےاحکامات دیے تھے، ڈیٹا بیس اپڈیٹ کرنے کی آخری
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں مشروم کو کبھی زہریلی بُوٹی کہا جاتا تھا لیکن چائنیز کھانوں کی مقبولیت کے بعد کسان اب مشروم اُگانے کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔ مشروم کی کاشت کے لیے وسیع زمین کی بھی ضرورت نہیں۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مشروم کی اِن ڈور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے یونی لیور پاکستان پر ”لائف بوائے صابن“ اور ”لائف بوائے ہینڈ واش“ کی تشہیر کے لیے ٹیلی ویژن پر دھوکا دہی پر مبنی دعوے نشر کرنے پر 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ یونی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق نگراں وزیرتجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سوال اٹھایا ہے کہ جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی، تو بل کیسے 80 روپے فی یونٹ تک پہنچ رہے ہیں؟۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ
تحریر:افضل بٹ پاکستان کے خلاف ہونے والی اندرونی و بیرونی سازشوں ، سوشل میڈیا پر تحریک پاکستان اور پاک فوج کے شہداء کا مذاق اڑانے کی مذموم مہم کے خلاف 14 اگست کو پاکستانیوں کی خاموش اکثریت قومی پرچم اٹھا کر گھروں سے نکل آئی_ میں نے 14 اگست کو
لکی مروت (روشن پاکستان نیوز)پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکارشہید اور ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔واقعہ تھانہ براگی میں پیش آیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ جس وقت موبائل پر حملہ کیا گیا وہ معمول کے گشت پر