کراچی(روشن پاکستان نیوز) کے سائٹ ایریا میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس نے شدت اختیار کر لی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ 7 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں،
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)عمران خان سے ملاقات کا احوال سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تمام شکایات دور ہو گئی ہیں، پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے انہیں معاف کر دیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے پاکستانی طلبہ نے عالمی ایرو اسپیس سائنس کے مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے کانسی کا ایوارڈ جیت لیا۔چینی سرکاری خبر رساں ادارے سی جی ٹی این کے مطابق پاکستانی طلبہ نے ہانگ کانگ میں ہونے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اپنے وزن میں کمی کو برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً 80 فیصد لوگ جو وزن کم کرتے ہیں وہ ایک سال کے اندر اس کا کچھ حصہ دوبارہ حاصل کر لیتے
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی قیادت نے اویس یونس کو پی ٹی آئی لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا۔ اویس یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کیا، حافظ ذیشان رشید کے
اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما جنید اکبر کو فوکل پرسن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ وزیراعلی سیکرٹریٹ پشاور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق علی امین گنڈا پور نے ایم این اے جنید اکبر خان کو اراکین قومی
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت کا نوجوانوں کو روزگار کیلئے 1 کروڑ روپے تک کا قرضہ دینے کا فیصلہ کر لیا،پروگرام کے تحت نوجوانوں کے روزگار کیلئے بلا سود 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا، جبکہ سافٹ لون کی صورت میں 1 کروڑ روپے تک کا قرضہ
پشاور (روشن پاکستان نیوز)ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہر میں 125 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کردیا گیا ہے۔ پہلے120 گرام وزن کی روٹی 15 روپے میں دستیاب تھی۔اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا تعین پرائس ریویو کمیٹی کی
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے غریب عوام پرایک اور بم گرادیا،پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرکے پروفیشنل ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے۔پروفیشنل ٹیکس تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنخواہوں سے کاٹا جائے گا۔ پنجاب کی تمام کمپنیزکو تنخواہوں سے پروفیشنل ٹیکس کی کٹوتی
سرائے عالمگیر(روشن پاکستان نیوز) یوم آزادی کے موقع پر سرائے عالمگیر کے گاؤں کھمبی میں ہوا شاندار سرکل کبڈی میچ بسلسلہ یوم آزادی کپ سراے عالمگیر کبڈی کلب اور منڈی بہاوالدین کبڈی کلب درمیان اور یہ مقابلہ جیتا منڈی کبڈی کلب کی ٹیم دونوں ٹیموں کو نقد انعام اور ٹرافیاں