جمعه,  20  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

August 16, 2024

پاکستان کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں بڑی کمی،دیکھیں تفصیل

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جولائی 2024 میں پاکستان کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 3.1 فیصد کمی، پیٹرولیم گروپ کی درآمدات 60فیصد بڑھ کر 1.266 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں، چاول کی برآمدات 75.7 فیصد اضافے کے ساتھ 205.7 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی

وفاقی حکومت کا ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ،نئی بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کی سفارش

  وفاقی حکومت نے ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی نے تجاویز پیش کیں۔ جس میں گریڈ ایک سے سولہ تک کی اسامیاں بتدریج ختم کرنے اور نئی بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کی سفارش

سرکاری دفاتر میں پانی کی پلاسٹک کی بوتل پر پابندی عائد کر دی گئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی پانی کی بوتل پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر میں پانی کےلیے جگ اور گلاس استعمال کرنا ہوگا۔ فیصلہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔

چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے3 افراد دریا میں ڈوب گئے

اپر کوہستان(روشن پاکستان نیوز)اپر کوہستان کے علاقے برسین میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3 افراد دریا میں گر گئے۔ ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے،آپریشن میں ریسکیو ٹیم کے ساتھ پولیس اور مقامی افراد بھی حصہ لے رہے ہیں۔ علاقہ ڈی

14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد بجلی کے بلوں میں کتنی کمی آئیگی؟ جانیں

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کے بلوں میں ہونیوالی متوقع کمی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اس وقت 500 یونٹس تک کا بنیادی ٹیرف ریٹ 37 سے 38 روپے فی

پی ٹی اے کیجانب سے 13 ہزار سے زائد شہریوں کی بند سمیں بحال کر دی گئیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی سفارشات پر 13 ہزار سے زائد شہریوں کی بند سمیں بحال کر دی گئی ہیں۔ سمیں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے اور ایکٹو

20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری، کہاں اور کب ؟ جانیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا

استور میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور سابق پارلیمانی سیکرٹری برکت جمیل نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع استور میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہونے والی تباہی پر ہنگامی بنیادوں پر

مختلف مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی، مختلف مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ کے مطلوب اشتہاری مجرم بابر کو گرفتار کرلیا،  اشتہاری مجرم نے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے شہری کو

چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 28 ہزار 500 روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزمان میں افتخار اور منظورشامل ہیں، ملزمان سے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News