هفته,  23 نومبر 2024ء

August 13, 2024

افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ نااتفاقی اور انتشار ملک کو اندر سے کھوکھلا کرکے بیرونی جارحیت کی راہ ہمور کرتے ہیں۔ 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں آرمی

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کا انعقاد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں جشن آزادی کے موقع پر پروقار آزادی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق آزادی پریڈ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ، جس کے بعد

ایران نے اسرائیل پر حملہ مؤخر کرنے کیلئے کیا شرط رکھی؟ جانیے

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی حکام نے اسرائیل پر حملہ مؤخر کرنے کیلئے شرط رکھ دی اور کہا کہ سیز فائر معاہدہ ہوا تو حملہ نہیں ہوگا۔ حکام کے مطابق ایران دوحا میں غزہ جنگ بندی مذاکرات میں حصہ لینے پر غور کررہا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق صرف غزہ

قومی ہیروارشد ندیم کیلئے وزیراعظم کے بڑے اعلانات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیتنے والے جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم  کے اعزاز میں وزیرِ اعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا۔ وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیرِ اعظم نے ارشد ندیم، انکی والدہ اور انکے اہلِ خانہ کا استقبال

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف  نے یومِ آزادی پر عوام کوبڑا تحفہ دیدیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی گئی،پٹرول کی قیمت  8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لٹر کم کر دی گئی۔ پٹرول کی فی لٹر قیمت 269.43 روپے سے کم ہو

شیخ الحدیث مولانا محمد انور بدخشانی انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شیخ الحدیث مولانا محمد انور بدخشانی انتقال کر گئے ہیں۔ 92سالہ مولانا محمد انور بدخشانی عارضہ قلب میں مبتلا تھے،نمازجنازہ مفتی تقی عثمانی نےپڑھائی۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم سمیت جامعہ کی انتظامیہ، طلبہ اساتذہ حضرات مولانا محمد انور بدخشانی کے انتقال

9 مئی واقعات ،عدالت نے پنجاب پولیس کو بشریٰ بی بی سے تفتیش کی اجازت دے دی

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)عدالت نے پنجاب پولیس کو بشریٰ بی بی سے تفتیش کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت کےجج ناصر جاوید رانانے پنجاب پولیس کی جانب سے 9 مئی واقعات کے تناظر میں بشریٰ بی بی کے خلاف درج 12 مقدمات میں

پاکستان سے سعودی عرب کے گہرے تعلقات ہیں، سعودی سفیر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سعودی عرب کےسفیرنواف المالکی کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت کے پاکستان سے گہرے تعلقات ہیں۔ ۔سعودی سفیر نواف المالکی نے لاہور میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک سیاسی ، سفارتی اور اقتصادی تعلقات کے حوالے سے زبردست رشتے میں

بنگلادیشی عبوری حکومت نے 15 اگست کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا

  ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کی عبوری حکومت نے ملک میں 15 اگست کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق 15 اگست 1975 کو ہونے والے شیخ مجیب الرحمان کے قتل پر ہر سال 15 اگست کو ملک میں یومِ سوگ منایا جاتا ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق

افسوسناک خبر،کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

  کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت بازار کےقریب مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو سول اسپتال