بنکاک(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو عامر خان نےساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کر کے ملک کا نام روشن کر دیا۔ تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے کا تعلق مینگورہ سے ہے، عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں لوگوں کو تعلیم اور صحت کی بجائے ریاست مخالف بیانیہ دیا جا رہا ہے ، نوجوان نسل کو بغاوت پر اکسانے والا آج اڈیالہ جیل میں بیٹھا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ بنگلہ دیش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت نجم الحسن شنتو کریں گے۔ سکواڈ میں محمود الحسن، ذاکر حسین، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفیق الرحیم، لٹن کمار داس، مہدی حسن، تیجل الاسلام، نعیم حسن،
بھکر(روشن پاکستان نیوز) منکیرہ شہر کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے اوور ٹیک کرتے ہوئے کار کو کچل ڈالا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ، ایک شدید زخمی ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد ،2 بچیاں اورایک بچہ شامل
ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش میں طلبہ نے عوامی لیگ کے حامی ججز کے بعد جامعات کی انتظامیہ کو بھی عہدوں سے مستعفی ہونے کا الٹی میٹم دے دیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا کی جگن ناتھ یونیورسٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار سمیت کچھ دیگر عہدے
اسلام آباد(محمدوقاص سے)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی قومی یکجہتی اور تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی علمبردار ہے،قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار پہ عمل کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11 اگست کو اقلیتوں کا قومی دن قرار دیا۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ضلعی انتظامیہ نے باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو اسٹالز پر بکنے والے باجے قبضے میں لینے کا حکم دے دیا۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ مختلف اسٹالز پر باجوں کی فروخت کھلے
لیڈز(شہزاد انور ملک) پاکستان مسلم لیگ ن یارکشائر اینڈ ہمبر سائیڈ برطانیہ کی پوری ٹیم نے پارٹی سے نالاں ہو کر استیفے پیش کر دیے ۔ان رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی قائدین کی جانب سے مسلسل نظر انداز کرنے کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر سحرکامران نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی قومی یکجہتی اور تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی علمبردار ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار پہ عمل کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے ۱۱ اگست
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم آزادی کی آمد آمد ہے لیکن بدقسمتی سے غزہ میں مسلمانوں پر جو مظالم ڈھائے جارہے ہیں، اس کی وجہ سے ہماری جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں اقلیتوں کے قومی