اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے 2008 سے 2024 تک لئے گیے قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیں۔ جس میں کہا گیا کہ جون 2008 میں سرکاری قرضہ 6.1 کھرب تھا جو 2024 میں 67.5 کھرب روپے پر پہنچ گیا ہے جس میں 61.4 کھرب کا
ڈرامہ سیریل ’خدا کی بستی‘ ایک ڈرامہ سیریل ہے جسکی پہلی پروڈکشن پاکستان ٹیلی ویژن نے پہلے 1969 میں اور پھر دوسری 1974 میں ہوئی۔ یہ ڈرامہ شوکت صدیقی کے ناول خدا کی بستی پر مبنی تھا۔ پہلی پروڈکشن میں 26 اقساط تھیں، ہر ایک قسط 25 منٹ مشتمل
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے تین افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) رحیم یار خان احمد رضا بٹ،منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور نعیم اقبال سید اور ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی فیصل آباد میاں عبدالقدیر شاہ کو تبدیل
اسلام آباد(روشن پاکستنان نیوز) رائل کورٹ کے مشیر اور کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSrelief) کے سپروائزر جنرل ڈاکٹر عبداللہ الربیعة نے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (PRCS) کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔ ہیڈ کوارٹر ریاض میں اجلاس میں سعودی ریڈ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ جو لوگ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی اور مالی مددکرتے ہیں دراصل وہی غزہ میں معصوم جانوں کے قاتل اورنسل کشی میں برابر کے ذمہ دار ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک
اسلام آباد (رو شن پاکستان نیوز)ایلون مسک کی بیٹی ویوین ولسن نے سوشل میڈیا پر اپنے ارب پتی باپ کو تنقید کا نشانہ بنا دیا ہے۔ویوین ولسن نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او کو سلسلہ وار پوسٹ میں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عادی ،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب نے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال میاں چنوں کا نام ارشد ندیم کے نام سے منسوب کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے پر میاں چنوں کے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا نام
پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں سے بھتہ لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر خواجہ سراؤں نے بھتہ خوری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔خواجہ سرا مظاہرین نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سراؤں پر قتل اور تشدد کے واقعات
لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب نے سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ سکولوں میں 2 چھٹیوں کا اطلاق 15اگست سے سکول کھلنے پر ہوگا،حکام کا کہنا ہے ہفتہ اور اتوار کی2 چھٹیوں کا فیصلہ اساتذہ پر ورک لوڈ کم کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔ مزید
ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت نے ذاتی تشہیر سمیت معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے حامی 3 اخباروں پر پابندی عائد کردی ہے۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس 25 وزارتیں دیکھیں گے اور اہم امور میں طلبہ کی بھی مشاورت