هفته,  28 دسمبر 2024ء

August 7, 2024

پی ٹی آئی نے 13 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرادی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے 13 اگست کو جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرادی۔پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سنیئر نائب صدر اکمل خان باری نے مینار پاکستان، موچی دروازہ اور ناصر

سری لنکا نے27 سال بعدبھارت کوایک روزہ سیریز میں شکست دیدی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر 27 سال بعد دوطرفہ سیریز جیت لی۔کولمبو میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ

کراچی کی تباہی کی ذمے دار جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم ،سندھ حکومت کی ترجمان کا الزام

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی کی تباہی کی ذمے دار جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم ہے۔سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے کراچی کی سڑکوں کو کمرشلائز کر کے بیڑا غرق کیا جبکہ ایم کیو ایم نے چائنا

ن لیگ چاہتی ہے کہ مارشل لا لگ جائے، اسد قیصر

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن محفوظ راستے کی تلاش میں ہے اور چاہتی ہے کہ مارشل لا لگ جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت چاہتی ہے

مارک زکربرگ بیمار، اسپتال میں زیرعلاج ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

  اسلا آباد (روشن پاکستان نیوز)فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ ان دنوں اسپتال میں زیرعلاج ہیں جن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مارک زکربرگ نے گھٹنے کی انجری کے باعث سرجری کروائی تھی، انہیں انجری ایم ایم اے کی ٹریننگ کے دوران ہوا تھا۔

غریدہ فاروقی کی درخواست پر گرفتار وی لاگر عمر عادل کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم دیدیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون اینکر کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے وی لاگر عمر عادل کو گرفتار کرلیا لیکن عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ معروف ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی نے اپنی

تحریک انصاف کی رہنماعالیہ حمزہ کو جیل سے رہا کردیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو جیل سے رہا کردیا گیا وہ گوجرانولہ جیل میں قید تھی۔عالیہ حمزہ کی روبکار آج جمع کروائی گئی ،عالیہ حمزہ جیل سے اہلخانہ کے ساتھ روانہ ہوگئیں۔خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور دیگر اداروں کو 29

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 08 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 08 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے ملزم فتح خان سے 01 رائفل 44بور معہ ایمونیشن، ملزم بلال سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، واہ کینٹ پولیس نے ملزم فیضان سے

تاش پر جواء کھیلنے والے 07 قمار باز گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)نیو ٹاؤن پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 07 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 13 ہزار روپے، 05 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے07 قماربازوں کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں

فائرنگ کرکے اپنی ساس کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدر واہ پولیس کی کاروائی،گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی ساس کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی ساس کو زخمی کرنے والے ملزم اسرار کو گرفتارکرلیاملزم اسرار