اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چین کے سائنسدانوں نے چاند کی سطح کے نمونوں میں منرلز کے ساتھ پانی کو دریافت کیا ہے۔ویسے چاند پر پانی کی موجودگی نیا انکشاف نہیں، اس سے قبل امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھی چاند کی سطح پر پانی کے آثار دریافت کیے تھے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم نے درخواست کی ہے کہ میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کے لیے دعا کرے۔منگل کو پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید ارشد ندیم نے
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 06ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے ملزم توقیر سے 01 رائفل 12 بور معہ ایمونیشن، ملزم جبران سے 01 رائفل 12بور ،ملزم کامران سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 06 ملزمان گرفتار 42 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلا ت کے مطابق بنی پولیس نے ملزم انیل سے 08 لیٹر شراب، ملزم شفاقت سے 07 لیٹر شراب، ملزم عزیز سے 06 لیٹر شراب، ملزم وقار سے 06 لیٹر شراب، رتہ
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی کاروائی ، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ قیمتی بیٹری اور مسروقہ رقم 35ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اسد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ قیمتی
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی کاروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عامر نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کی کہ اس کے گھر چور گھس آیا ہے جسے پکڑ لیا ہے، آر اے بازار پولیس فوری موقع پر
لاہور (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کو فریق بنایا
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی،اپنے والدین پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس کو متاثرہ شہری نے درخواست دی کہ اس کا بیٹا ہارون اس پر تشدد، گالم گلوچ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے، صادق آباد پولیس نے والد
شدید گرم موسم کے دوران بیشتر افراد کا پسینہ گھر کے باہر، اندر اور نیند کے دوران بہتا رہتا ہے۔ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ رات کے وقت خارج ہونے والے پسینے سے تکیے کے غلاف پر بیکٹریا جمع ہو جاتے ہیں اور وہ کسی ٹوائلٹ سے زیادہ جراثیموں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدر واہ پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث یاسر گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار، چوری شدہ 04 موٹر سائیکل،مسروقہ رقم 95 ہزار روپے اور چھینے گئے 04 موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں