جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

August 4, 2024

سابق نگران وزیر  معاون خصوصی برائے توانائی تعینات کر دئیے گئے

اسلام آباد (روشن پاکتان نیوز)سابق نگران وفاقی وزیر محمد علی بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ہیں جہاں انہیں وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی برائے توانائی تعینات کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد علی کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے توانائی

پیرس اولمپکس ،پاکستان کے ایک اور کھلاڑی کی مایوس کن کارکردگی ، پہلے ہی راؤنڈ میں باہر

  پاکستان کا ایک اور ایتھلیٹ پیرس اولمپکس میں پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگیا۔ 25 میٹر ریپڈ پسٹل کے مقابلوں شریک غلام مصطفیٰ بشیر کوالیفیکشن راؤنڈ میں ٹاپ چھ میں جگہ نہ بناسکے۔ پیرس اولمپکس میں شوٹنگ کے 25 میٹر ریپڈ فائر کوالیفکیشن کے دو مراحل میں جی ایم

حکومت کو خطرہ ہے تو اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرائیں،پیپلز پارٹی کا حکومت کو مشورہ

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اگر حکومت کو خطرہ ہے تو اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرالیں۔ پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اگر حکومت کو کوئی خطرہ

وزیرصحت پنجاب نے ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی کی تردید کر دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد نہیں کی۔ وزیر صحت پنجاب نے لاہور سے جاری بیان میں کہا کہ سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کو شام کے اوقات میں پرائیویٹ پریکٹس کی ہدایت کی ہے۔ سرکاری

فوج اور حکومت کو ماننا ہوگا الیکشن میں جیتا تھا،اس سے قبل کوئی سمجھوتہ نہ ہوگا،عمران خان

    اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کو ماننا ہوگا الیکشن میں جیتا تھا، اس سے قبل ان سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔بانی تحریک انصاف نے غیرملکی خبر ایجنسی کے بھیجے گئے سوالات کے

سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ آئین سے متصادم اور متنازع،عرفان صدیقی نےعدالتی فیصلہ متصادم قرار دیدیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ آئین سے متصادم اور متنازع ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ دو ججوں کا اختلافی نوٹ، بار کونسل کی قرارداد

پیرس اولمپکس، چین 16 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست،تمام ممالک کی صورتحال جانیں

  اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)پیرس اولمپکس میں چین 18 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ امریکا 14 سونے کے تمغوں سمیت 63 میڈلز کے ساتھ دوسرے اور میزبان ملک فرانس 12 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔پیرس اولمپکس کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق

چمپئین سٹون لفٹنگ،پہلوان رضوان جانا نے اچھی گیم کرنے پر نیا ہنڈا 125 موٹر سائیکل جیت لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات کے سنئیر ممبرمیاں تصدق حسین آف نوتھیہ قریشیاں کی طرف سے پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات کے تمام ممبران اور پہلوان حضرات کو خصوصی دعوت،اس موقع پر پہلوان رضوان جانا فخرے نتھہ قریشیاں چمپئین سٹون لفٹنگ ضلع گجرات کو سیزن

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشیں ،برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، اعداد و شمار جاری ،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں کے باعث مالی سال 24-2023 کے دوران ملکی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی تجارتی اشیاءکی برآمدات

سڑکوں پر نکلنے والے طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، انہیں کچل دیں: بنگلہ دیشی وزیراعظم

ڈھا کا (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے والے طلبہ کو دہشتگرد قرار دیدیا۔ بنگلہ دیش میں طلبہ نے اپنے گرفتار ساتھیوں کی رہائی اور دیگر مطالبات کے لئے حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا تاہم جب ان کے مطالبات

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News