جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

July 30, 2024

کراچی کے بڑےہسپتالوں میں جگر، گردوں سمیت دیگر بنیادی ٹیسٹ کروانے کی سہولت بند،دیکھیں

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے بڑے اداروں میں شمار ہونے والے جناح اسپتال میں بنیادی ٹیسٹ کی سہولت بند ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہونے لگا۔ذرائع کے مطابق جناح اسپتال میں ضروری کٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اسپتال میں بنیادی ٹیسٹس کی سہولت بند کردی

تمام جیلوں کی بیرکوں میں لائبریریاں بنانے کا فیصلہ،کام شروع کر دیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)تمام جیلوں کی بیرکوں میں لائبریریاں بنانے کا فیصلہ، محکمہ داخلہ نے منصوبے پر کام شروع کر دیا، ہر لائبریری 4 سو سے زائد کتابوں پر مشتمل ہوگی،قیدی ان لائبریریوں سے استفادہ کرسکیں گے۔ محکمہ جیل خانہ جات نے صوبے کی تمام جیلوں کی بیرکوں میں

شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میکرو اکنامک گورننس میں بہتری اور استحکام آئے گا تو معاشی نمو ممکن

ہمارا مشن مہنگائی کا خاتمہ،مہنگائی 12 اور ترقی کی شرح 2.4 فیصد تک تک آ گئی، مصدق ملک

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پچھلے سال مہنگائی 38 فیصد تھی اب 12 فیصد تک آ گئی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہمارا خواب اور مستقبل روزگار ہے، ہمارا مشن مہنگائی کا خاتمہ ہے، ترقی

غیر قانونی تعمیرات کیس، شیر افضل مروت پر فرد جرم عائد

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے فارم ہاؤس میں غیر قانونی تعمیرات کیس میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی شیر افضل مروت پر فرد جرم عائد کردی۔سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا غیر قانونی فارم ہاؤس تعمیرات کیس میں رہنما پی ٹی آئی اور رکن اسمبلی شیر

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیکا ایکٹ عدالت نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے احمد وقاص جنجوعہ کے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ احمد وقاص جنجوعہ کے وکیل

چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہو گا۔شعبہ انٹرنیشنل،

آرٹس کونسلز میں کسی بھی سیاسی مداخلت کو برداشت نہیں کرینگے، عاصمہ بٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف ڈرامہ پروڈیوسر وڈائریکٹرعاصمہ بٹ نے کہا ہے کہ آرٹس کونسلز میں کسی بھی سیاسی مداخلت کو برداشت نہیں کرینگے،آرٹس کونسلز فنکاروں کیلئے ہیں،انہیں افسر شاہی سے آزاد کرائیں گے، آرٹس کونسلز میں اگر فنکار پروگرام نہیں کر سکتے تو پھر وہاں سیاسی لوگ بار

پی ٹی آئی کو 29 نشستیں ملنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن میں تبدیلی آگئی

  الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کو 29 نشستیں ملنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن میں تبدیلی آگئی، مسلم لیگ (ن) 204 ارکان کے ساتھ تاحال پنجاب اسمبلی کی سب سے بڑی پارلیمانی جماعت برقرار ہے۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی میں 29 نشستیں

آہ تارکین وطن کا دکھ / احمد فقیہہ کی شاعری

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال سے تنگ اور دل برداشتہ ہو کر لاکھوں لوگ دیار غیر میں شب و روز محنت کر کے اپنے خاندانوں کا پیٹ پالنے کے لیے اپنی جان ہلکان کیے دیتے ہیں اور ملکی معیشت کا پہیہ چلانے کے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News