پیر,  16  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

July 19, 2024

32 سو ارب کے ٹیکس کیس عدالتوں میں زیر التوا ، بڑا انکشاف کر دیا گیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی ٹیکس کے ادارے ایف بی آر کی انتظامیہ نے وزیر اعظم کو بتایا ہے کہ مختلف عدالتوں میں 32 سو ارب روپے کے ٹیکس کے خلاف درخواستیں زیر التوا ہیں۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں

کھجور کی گٹھلی چوری کرنے پر بااثر وڈیرے نے اپنی ہی عدالت لگادی،معصوم بچے پر تشدد

  میہڑ (روشن پاکستان نیوز)میہڑ میں بااثر وڈیرے نے اپنی ہی عدالت لگادی، بیٹو جتوئی کے علاقے میں کھجور کی گٹھلی چوری کرنے پر بااثر وڈیرے نے معصوم بچے کو یرغمال بنالیا۔ بااثر وڈیرے وہاب جتوئی نے معصوم بچے کو رسیوں سے باندھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد

میانوالی کے جڑواں بھائیوں نے میٹرک میں ایک جیسے نمبر لے کر ریکارڈ قائم کر دیا۔

  میانوالی(روشن پاکستان نیوز)میانوالی کے جڑواں بھائیوں نے میٹرک میں ایک جیسے نمبر لے کر ریکارڈ قائم کر دیا۔میانوالی کے علاقہ ہرنولی میں جڑواں بھائیوں نے حیرت انگیز ریکارڈ قائم کر دیا، ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں ایک جیسے نمبر حاصل کرکے

200 سے زائد پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری

  کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں 200 سے زائد پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا، کانسٹیبل،ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئیز نوکریوں سے فارغ ہونے والوں میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس بلوچستان نے دوسو سے زائد پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے برخاست کردیا اور اس حوالے سے

حکومت عوام اور تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہے، سردار نسیم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سابق میئر راولپنڈی سردار نسیم خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت عوامی اور تاجروں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے جن کو حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لار ہی ہے راولپنڈی پولٹری آڑھت ایسوسی ایشن باغ سرداراں راولپنڈی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

دبئی کی شہزادی کی انسٹاگرام کے ذریعے شوہر کو طلاق

دبئی (روشن پاکستان نیوز) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی بیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی طلاق کا اعلان کیا۔ شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے دو ماہ بعد صنعت کار شیخ مانا بن محمد بن راشد بن

افریقہ میں اپنی نوعیت کا انوکھا ائیرپورٹ،میرپورمیں بھی کم ازکم ایسا بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)’’چلو بڑا نہیں میرپور میں اتنا ہی ایئرپورٹ بنا دو‘‘ یہ الفاظ سوشل میڈیا پر ایسے وقت میں وائرل ہو رہے ہیں جب سوشل میڈیا صارفین کی نظر سے ایک ویڈیو گزری ہے جس میں ایک انڈین سیاہ جوڑا افریقہ کے ایک شہر مساعی مارا میں ایئرپورٹ

جوڈیشل کمیشن اجلاس، سابق جج طارق مسعود اور مظہر عالم کی بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جوڈیشل کمیشن نے جسٹس (ر ) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم کو ایک سال کے لئے سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعینات کرنے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس

حکومت کا سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاوٴن کا فیصلہ ،بولیاں طلب کر لیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاوٴن کا فیصلہ، پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب کیلئےبولیاں طلب کرلیں۔پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق حکومتی فیصلے کے تحت پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب کے لیے بولیاں

اپنی گیس دوسرے ممالک کی ایل این جی سے مہنگی پڑ رہی ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی گیس دوسرے ممالک کی ایل این جی سے مہنگی پڑ رہی ہے۔ حکومت پالیسیوں پر نظر ثانی کر رہی ہے اور نئی پالیسی پر کام رہے ہیں۔وزارت پٹرولیم کی نئی پالیسی کے بارے میں گفتگو کرتے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News