لاہور (روشن پاکستان نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی آئے روز بڑھتی قیمتوں پر غریب عوام نے سائیکل مارکیٹ کا رخ کیا مگر ان کے آسمان سے باتیں کرتی قیمت سن کر حیران وپریشان ہوگئے۔ ملک میں آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان حال سفید پوش کم آمدنی والے شہریوں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)افغان باشندوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے معاملے میں ملوث نادرا اہل کاروں کی گرفتاری کا امکان ہے۔پاکستانی شناختی کارڈ افغان باشندوں کو جاری کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔اس دوران ذمہ دار نادرا اہل
لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز حکومت کی عوام دوست حکمت عملی رنگ لانے لگی ،گندم کے بڑھتے نرخوں میں 3سو روپے فی من کمی کر ا دی۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی تین روزہ ملک گیر ہڑتال دس روز کیلئے موخر کرانے میں وزیراعظم شہباز شریف
لاہور (روشن پاکستان نیوز) پیرس اولمپکس کے لیے تینوں شوٹرز نے پاکستان میں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔لاہور میں کیمپ کے دوران کشمالہ طلعت، جی ایم بشیر اور گلفام جوزف کو روس سے تعلق رکھنے والے کوچ کی خدمات حاصل تھیں، شوٹرز کا کہنا ہے کہ
پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کی ہے۔صوبائی حکومت کے تحت خیبرپختونخوا کے غریب خاندانوں
اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی کی حمایت یا مخالفت سے پہلے آئین کا آرٹیکل 17 دیکھنا ہوگا، اس کے تحت اگر کسی گروپ کو ملکی ترقی و خوش حالی کو نقصان پہنچانے
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھراور ایس پی راول فیصل سلیم کا مختلف علاقوں میں جلوسوں کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، ایس پی صدر نے چونترہ اور صدر بیرونی جبکہ ایس پی راول نے وارث خان اور تھانہ سٹی کے علاقوں میں 09 محرم الحرام کے جلوسوں پر پوائنٹ
راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ویسٹریج پولیس کی بڑی کاروائی،نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین، گھریلو ملازمہ ہی ملوث نکلی،ملزمان سے 01کروڑ روپے سے زائد مالیت کے42تولے طلائی زیورات،04لاکھ64ہزار 820روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی،امپورٹڈ شوز، گھڑی، پرفیوم، ہئیر ڈریسر اور پارچات برآمد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹریج پولیس نے کاروائی
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 07ملزمان گرفتار، شراب ،چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے ملزم خضر ،یاسر، عادل اور ماجد سے 04 بوتل شراب،نیوٹائون پولیس نے ملزم شہزاد سے 200 گرام چرس، ٹیکسلا پولیس نے ملزم
راولپنڈی(کرایم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر محرم الحرام کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ،فلیگ مارچ ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی سکیورٹی راجہ ناصر کی قیادت میں شہر کے مختلف علاقوں میں کیا گیا، فلیگ مارچ میں سینئر افسران سمیت