اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت میں تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی ہمت نہیں، حکومت کو آرٹیکل 6 لگانے کا بھی شوق ہے، آرٹیکل 6 پھر حکومت کے حلقوں پر بھی پڑے گا۔اسلام آباد
(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد ان کی بیٹی ٹفنی ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اہم بیان جاری کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹفنی ٹرمپ نے اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہوں نے اپنے والد
حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 پیسے
لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پیر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو 9 مئی کو ہونے والے فسادات سے متعلق 12 مقدمات میں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر بھیج دیا۔عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا
اسلام آباد (روشن پا کستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ فارم 47 والی حکومت مخصوص نشستوں سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی حیثیت کو تسلیم کیا، پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان تحریک
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کیلئے ہوم ورک کرلیا، ثبوت بھی اکٹھے کرلیے ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے ثبوت رکھیں گے کہ کیسے پی ٹی
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری پرائمری اسکولوں کے طالب علموں کو مفت کھانے دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سرکاری اسکولوں کے بچوں کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جولائی 2024 میں دودھ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے کیونکہ ڈیری ایسوسی ایشن نے نئے نرخوں کا اعلان کیا ہے۔ایسوسی ایشن نے 5 جولائی 2024 سے دودھ کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے سے پہلے ہم سے مشاورت نہیں کی گئی، بانی پی ٹی آئی اور عارف علوی آرٹیکل چھ کے زمرے میں آتے ہیں کہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے