پیر,  23 دسمبر 2024ء

July 12, 2024

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد حکمران اتحاد 77 مخصوص نشستوں سے محروم

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکمران اتحاد 77 مخصوص نشستوں سے محروم ہو گیا۔ یہ نشستیں ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی کو الاٹ کی گئی تھیں۔سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے 13 مئی کو 77 مخصوص نشستیں

عدالت نے صنم جاوید کو فوری جیل سے رہا کرنے کا حکم دیدیا، تحریری حکم نامہ جاری

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دو رکنی بنچ نے گوجرانوالہ مقدمے میں گرفتاری کیخلاف تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں بار بار نظر بندی کے احکامات کو عدالتی نظام کو شکست دینے

نیٹو نے پہلی مرتبہ چین کو بھی ایک بڑا خطرہ قرار دے دیا

  واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)نیٹو نے پہلی مرتبہ چین کو بھی ایک بڑا خطرہ قرار دے دیا، چین یوکرین کےخلاف روس کومدد فراہم کررہا ہے۔نیٹو کا 75 واں سمٹ واشنگٹن ڈی سی میں جاری ہے، نیٹو کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چین یوکرین کےخلاف جنگ میں روس کو

تاجروں کی آمدن کے مطابق ٹیکس تجویز ،کتنی کمائی پر کتنا ٹیکس ہو گا ؟جانیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تاجر دوست اسکیم میں ریٹیلرز کو رجسٹر کرنے کے معاملے پر ایف بی آر نے 42 شہروں کا ویلیو ایشن ٹیبل تاجرتنظیموں سے شیئر کر دیا۔ذرائع کے مطابق ہر شہر کے تاجروں کی آمدن کے مطابق ٹیکس تجویز کر دیا گیا۔ تاجروں کو 6 لاکھ

سپریم کورٹ کافیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے،ماہرین قانون کی رائے سامنے آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ماہرین قانون نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو آئین و قانون کے مطابق قرار دے دیا۔سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں

پاک ۔ آذربائیجان تجارتی حجم کو فروغ دینے کا عزم…. مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ………….

پاکستان اور آذربائیجان نے مختلف شعبوں میں تعاون کے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں جبکہ دو ارب ڈالر کے تجارتی منصوبوں پر غور کیا گیا ہے۔پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ، سیاحت کے فروغ، کلچرل ایکسچینج پروگرام سمیت 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کو دوبارہ تحریر کرنے کے مترادف،ن لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ آئین کو دوبارہ تحریر کرنے کے مترادف ہے۔مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس فریق

پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شیر افضل مروت کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جس میں رؤف حسن، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق

نا جائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،08 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی نا جائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،08 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے ملزم یاسر سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم ارشاد سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، صادق آباد پولیس نے

شراب سپلائرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار،49لیٹر شراب اور چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم عمران سے 17 لیٹر شراب، ملزم جعفر سے 05 لیٹر شراب، واہ کینٹ پولیس نے ملزم تنویر سے 20 لیٹر شراب، ائیرپورٹ پولیس