لاہور (روشن پاکستان نیوز) اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کو دوبارہ طلب کرلیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الٰہی کو کل طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا ہے کہ پرویز الٰہی پرمیڈیا ہاؤسز کو غیرقانونی 2.4 ارب روپے
اسلام آبادا (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی سلیکشن کمیٹیوں میں وائٹ بال کی ٹیم کی سلیکشن میں مذکورہ فارمیٹ کے کپتان جبکہ ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں ٹیسٹ کپتان شامل ہوں گے۔ 5 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی
لاہور(روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے معاہدوں پر نظرثانی اور بلوں میں سلیب سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے۔ لاہور میں لیسکو ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ چین ہمارا دوست ہے
وہاڑی(روشن پاکستان نیوز) وہاڑی میں گھر کے سامنے کار سوار فیملی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ڈاکوؤں نے خواتین سے زیورات چھین لیے اور انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو کار سوارخواتین کےکانوں کی بالیاں اور کڑے چھین کر لے گئے، لوٹ مار کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی غوری گارڈن کو اسلام آباد کا نمبر ون تعلیمی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی کرلی۔ اسلام آباد کیرئیر کالج غوری گارڈن کالج سیکشن کی کلاسز کےلئے علیحدہ بلڈنگ حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی غوری گارڈن فیڈرل بورڈ نویں اور گیارہویں جماعت کے شاندار
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آپریشن عزم استحکام سے متعلق حتمی حکمت عملی تیار کرلی، وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ ارکان کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لے لیا۔وفاقی حکومت نے دہشتگردی، شدت پسندی کے خاتمے کیلئے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معززعدالت نے اغواء برائے تاوان اور قتل کے مقدمہ میں مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔ مجرمان کو 02/02بار سزائے موت،07/07سال قید،05/05لاکھ روپے ہرجانے اور01/01لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں،مجرمان کو سزائیں انسداد دہشتگردی کورٹ نمبر01 راولپنڈی کے معزز جج نے سنائیں۔تفصیلات کے مطابق معززعدالت
راولپنڈی( کرائم رپورٹر)کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک اور آر پی او راولپنڈی ریجن بابرسرفراز الپا کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں اعلی سطحی اجلاس،اجلاس میں سی پی اوسید خالدہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی سی آئی اے، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی
مستونگ (روشن پاکستان نیوز)مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ترجمان فرنٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) کے مطابق قومی شاہراہ پر ٹرک سے ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی ہے، جس میں 100 کلاشنکوف شامل ہیں۔ترجمان ایف سی کا مزید کہنا ہے کہ کارروائی ضلع مستونگ کے
لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کے مبینہ تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ مریم نواز نے عائشہ جہانزیب کو بہترین طبی سہولتیں دینے کی ہدایت کردی۔ اپنے بیان میں مریم نواز