اتوار,  06 اکتوبر 2024ء

July 5, 2024

کام کی زیادتی پر خودکشی کرنے والے روبوٹ نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

  جنوبی کوریا میں ہونے والے واقعے نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے ۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جنوبی کوریا میں جمعرات کو ایک روبوٹ نے کمپنی کی جاب سے زیادہ کام لیے جانے پر خودکشی کر لی ہے ،جنوبی کوریا کے شہر گومی میں روبوٹ

بوتلوں اور پیکنگ میں استعمال ہونے والے پلاسٹک سے ذیابیطس کا خطرہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پانی کی پلاسٹک کی بوتلوں، بچوں کے دودھ پینے والے فیڈرز سمیت مختلف غذاؤں اور ادویات میں ہونے والے پلاسٹک سے خارج ہونے والے کیمیکل سے ذیابیطس ہوسکتا ہے۔طبی ویب سائٹ میں شائع رپورٹ کے

ریفائنری پالیسی 2023 کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ریفائنری پالیسی 2023 کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں کمیٹی نے ریفائنری پالیسی 2023 کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کی

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسے کا این او سی معطل کردیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل ہونے والے جلسے کا عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) معطل کردیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ سیکیورٹی صورتحال اور محرم الحرام کے باعث این او سی معطل کیا گیا

نواز شریف کا پارٹی کی تنظیم سازی کا فیصلہ، ملک گیر دوروں کے لیے شیڈول کی تیاری شروع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے پارٹی کی تنظیم سازی کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے ملک گیر دوروں کے لیے شیڈول کی تیاری شروع کردی گئی۔مسلم لیگ (ن) کے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیربرائے سیاسی امور اور

تارکین وطن کی ایک اور کشتی الٹ گئی، 89 افراد ہلاک، 70 سے زائد لاپتہ

  ماریطانیہ (روشن پاکستان نیوز)ماریطانیہ کی سمندری حدود میں یورپ جانے کی کوشش میں 170 تارکین وطن ڈوب گئے، جن میں سے 89 کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ افریقی ملک ماریطانیہ کے جنوب مغربی شہر اینڈیاگو سے تقریباً چار کلومیٹر کے

نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے کابینہ کا اعلان کردیا، پاکستانی نژاد خاتون بھی شامل

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اقتدار سنبھالتے ہی اپنی کابینہ کا اعلان کردیا۔ برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی نے واضح کامیابی حاصل کی ہے جبکہ کنزرویٹو پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر بادشاہ چارلس سے ملاقات کے بعد لندن کی 10 ڈاؤننگ

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شانی گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شانی گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار،  چوری شدہ 05 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شانی گینگ کے سرغنہ کو 02 ساتھیوں سمیت گرفتارکر لیا،گرفتار

لاکھوں روپے مالیت کے چاول چوری کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)رتہ امرال پولیس کی اہم کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کے چاول چوری کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم سے چاول کی فروخت سے حاصل ہونے والے رقم 06لاکھ روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے چاول چوری کرنے والے ملزم کو

خریداری کے لیے آنے والی خواتین کو لوٹنے والا لیڈی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) بنی پولیس کی کاروائی، خریداری کے لیے آنے والی خواتین کو لوٹنے والا لیڈی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 25ہزار روپے، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد،گینگ بازار میں آنے والی خواتین اور فیملیز کو ٹارگٹ کرتا تھا، ملزمان بازاروں اور مارکیٹس میں خواتین کو