باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں پانچ بہنوں کا اکلوتا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ تفصیلا ت کےمطابق باجوڑ میں ایک سیاسی مہم کے دوران سینیٹر ہدایت اللہ کے ہمراہ عرفان خان بھی موجود تھا جو اس دھماکے میں شہید ہوا۔ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ عرفان
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیو ب آئے روز کوئی نہ کوئی نیا فیچر متعارف کرانے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔ اب اس نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔اینڈرائیڈ انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب میں ’سلیپ ٹائمر‘ نامی فیچر متعارف
کراچی(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سیکرٹری صنعت و پیداوارنے کہاہے کہ سندھ حکومت پاکستان سٹیل ملز کی جگہ پر اپنی سٹیل ملز لگائے گی،وزارت صنعت و پیداوار نے 700 ایکڑ اراضی سندھ حکومت سٹیل ملز کو دینے کی پیشکش
پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے صوبے میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خزانہ مزمل حسین کی زیرصدارت اجلاس میں نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) کے بغیر کام کرنے والی ہاؤسنگ سوسائٹیوں پر پابندی عائد کرنے اور
بھکر(روشن پاکستان نیوز)ناصر آباد کےقریب وین اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین میانوالی سے جھنگ جارہی تھی جہاں ناصر آباد کے مقام پر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا جس سے وین میں سوار 5
(روشن پاکستان نیوز)عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 11 جولائی کو سنائی جانے والی سزا ستمبر تک موخر کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق نیویارک کے ایک جج نے سابق صدر کو ’ہش منی کیس‘ میں سنائی جانے والی سزا کو ستمبر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرپرسن سینیٹ کی سٹینڈنگ برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے پلاسٹک بیگ سے پاک عالمی دن کے موقع پر کہا کہ ملک میں سالانہ 55 ارب پلاسٹک بیگز استعمال ہو رہے ہیں جس کے استعمال میں ہر سال 15 فیصد اضافہ متوقع ہے۔چیئرپرسن
اسلام آباد (سدھیر احمد۔کیانی) ڈس ایبلڈ افراد پر مشتمل نئی کرکٹ ٹیم سکائی واریئرز کی تقریب رونمائی کے حوالے سے دس اوورز پر مشتمل ایک نمائشی کرکٹ میچ کا شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کیا گیا، سکائی واریئرز کے مدمقابل ڈی ٹرمنٹ کرکٹ ٹیم تھی، میچ کے مہمان خصوصی
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پتہ عناصر کے خلاف کاروائی،10ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن اور01کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم اسرار سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم دانش سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم شہزاد سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ریس
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)جاتلی پولیس کی کاروائی،مویشی چوری کی وارادتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 04 بکریاں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مویشی چوری کی وارادتوں میں ملوث ملزم عباس کو گرفتار کر لیا، ملزم سے چوری شدہ 04 بکریاں برآمدہوئیں، ایس پی صدر محمد نبیل