اتوار,  24 نومبر 2024ء

July 1, 2024

ڈاکٹروں کے پوسٹ گریجوایشن پروگرام غیررجسٹرڈ ہونے کا چونکا دینے والا انکشاف سامنے آ گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں ڈاکٹروں کے پوسٹ گریجوایشن پروگرام غیررجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے،سینکڑوں پروگرام پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے منظورشدہ نہیں ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کی دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ ایف سی پی ایس، ایم ڈی ایم ایس پروگرامزغیررجسٹرڈ میں شامل ہیں،لاہور کے تیرہ

وفاقی حکومت مہنگائی کاسالانہ ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،مہنگائی کتنےفیصد رہی؟ جانیں

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت مہنگائی کاسالانہ ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگئی، مالی سال2023-2024 میں ملک میں اوسط مہنگائی 23.41 فیصد رہی جبکہ مالی سال2023۔2024 کے لیے مہنگائی کا سالانہ ہدف 21 فیصد مقرر تھا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا

فواد چودھری نے شاہد آفریدی کو “ڈفر” کہہ دیا، دونوں کےحمایتی سوشل میڈیا پر مد مقابل

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کبھی اپنے کھیل کو لے کر تو کبھی متنازع بیانات کی وجہ سے ہمیشہ سے ہی خبروں کی زینت رہے ہیں تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا

چلتی پھرتی لاشیں / زندہ درگور قوم۔۔۔!!

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کون لوگ ہو تم ؟ تم لوگ انسان ہو ؟ ،گدھے ہو، ؟ بھالو ہو یا کتے؟ تم لوگ ہو کیا یار؟ تمہاری حیثیت کیا ہے؟ تم نے اپنی حیثیت دیکھنی ہے تو اؤ میں تمہیں دکھاتا ہوں آؤ میں تمہیں اسلام آباد کلب

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا حکومت سے بجٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو عوام پر ٹیکس لگانے کے بجائے اپنے اخراجات کم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے بجٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئندہ مالی سال کے

شرجیل میمن نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر سندھ فوری طور پر مستعفی ہوجائیں، ہم نہیں چاہتے صوبے میں مزید الزامات کی سیاست ہو۔ شرجیل میمن

عظمت علی مبارک کی ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما کی الیکشن پٹیشن خارج کرنے کی استدعا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ الیکشن ٹریبونل میں مسٹر جسٹس مرزا وقاص روف نے الیکشن عذرداریوں کی سماعت شروع کر دی ہے۔ عدالت عالیہ کے روبرو سماعت کے دوران سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے57 راولپنڈی عظمت علی مبارک ایڈوکیٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما سیمابیہ طاہر ستی

روالاکوٹ جیل کے بعد اب دکی کی سب جیل سے 3 قیدی روشندان توڑ کر فرار

  دکی (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع دکی کی سب جیل سے تین قیدی روشندان توڑ کر فرار ہوگئے۔ایس ایچ او دکی تھانا جلیل احمد مری کے مطابق پولیس تھانہ دکی میں قائم سب جیل میں قتل اور ڈکیتوں میں ملوث 13 قیدی قید تھے، ان قیدیوں کو صبح واش

لوڈ شیڈنگ سےگھبرائے عوام نےکے الیکٹرک دفتر پر ہلہ بول دیا

  لیاقت آباد (روشن پاکستان نیوز)لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا، مشتعل مظاہرین نے کے الیکٹرک کی گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے۔ کے الیکٹرک نے اپنے دفتر پر ہونے والے اس حملے کی مذمت کی ہے۔ لیاقت آباد آئی بی سی

مطالبات تسلیم نہ کئے تو شٹر ڈاؤن کرکے وزیراعظم ہاوس کا گھیراو کریں گے،اجمل بلوچ

اسلام آباد (سدھیرکیانی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کی کال پر بجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف پاکستان بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ جس میں تاجروں کی ریکارڈ تعداد نے شرکت کی اور مطالبات کئے۔ اسلام آباد میں آبپارہ چوک