هفته,  23 نومبر 2024ء

June 18, 2024

متحدہ عرب امارات میں ماہرین آثار قدیمہ کا کارنامہ ،قدیم گمشدہ شہر دریافت کر لیا

  ام القیوین(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ماہرین آثار قدیمہ نے ایک ایسا تاریخی مقام دریافت کیا ہے جو ان کے خیال میں ایک قدیم گمشدہ شہر ہو سکتا ہے۔یو اے ای کے شہر ام القیوین میں کام کرنے والے ماہرین کے خیال میں یہ قدیم

پاکستان کے فاسٹ باؤلرحارث رؤف اور مداح کے درمیان سخت تکرار،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی۔حارث رؤف اپنی اہلیہ کے ساتھ ہوٹل کی طرف جا رہے تھے اس موقع پر فین کے ساتھ سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔ فین نے مبینہ طور پر حارث رؤف

معروف گلوکارہ الکا یاگنک قوت سماعت سے محروم ،مداحوں کو دعاؤں کی اپیل کیساتھ ساتھ اہم نصیحت بھی کر ڈالی

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی وڈ فلموں کے گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی نامور گلوکارہ الکا یاگنک قوتِ سماعت سے محروم ہوگئیں جس کا انکشاف گلوکارہ نے حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا۔الکا یاگنک نے پیر کے روز انسٹاگرام پر اپنی ماضی کی ایک تصویر شیئر کی

تمام اداروں کی نجکاری کا معاملہ ، پیپلزپارٹی نےمخالفت کردی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کو پرائیویٹ کرنا مناسب نہیں، اداروں کے اخراجات کم کرکے بہتری لائی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کا المیہ یہ ہے کہ ہر بات اپنے ارد گرد

صحافی عمران ریاض کے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات، شاہد آفریدی کا ردِ عمل بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے صحافی عمران ریاض کی جانب سے خود پر لگائے گئے الزامات کا سوشل میڈیا پرجواب دیا ہے۔ عمران ریاض شاہد آفریدی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر صحافی عمران ریاض کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کہہ رہے

برطانیہ میں انتخابات کے اعلان کے بعد 21 لاکھ لوگ ووٹ رجسٹرڈ کروا چکے

  برطانیہ میں 4 جولائی کو ہونے والے الیکشن کے لیے ووٹ رجسٹرڈ آج رات 12 بجے سے پہلے کروایا جا سکتا ہے، انتخابات کے اعلان کے بعد سے اب تک تقریباً 21 لاکھ افراد نے اپنا ووٹ رجسٹرڈ کروایا ہے۔(روشن پاکستان نیوز) میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو 330,621

پاکستان کے اہم شعبوں کی فوری نجکاری کی ضرورت ہے،وزیر خزانہ اورنگزیب

  کمالیہ(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے منگل کو ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے اخراجات میں کمی کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔اپنے آبائی شہر کمالیہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ وفاقی حکومت ان متوازی وزارتوں

عید کے دوسرے روز خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

  شیخوپورہ (روشن پاکستان نیوز)عید کے دوسرے روز پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔یہ افسوسناک حادثہ شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں پیش آیا، جہاں کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔اس حادثے

ارشد ندیم فن لینڈ کے ایونٹس سے باہر، پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے تصدیق کر دی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز )اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم انجری اور ویزہ مسائل کے باعث فن لینڈ میں ہونے والے ایونٹس میں شرکت نہیں کریں گے۔ارشد ندیم لاہور میں ٹریننگ کے دوران ٹانگ کی تکلیف کاشکار ہو گئے تھے تاہم پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ فٹنس عدم

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے لگی ہے جس کے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان کے