پیر,  08 جولائی 2024ء
تازہ ترین

June 11, 2024

خطرناک وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ، قومی ادارہ صحت کی جانب سے ایڈوائزری جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی ادارہ صحت نے نیگلیریا وائرس کے حوالے سے وفاقی و صوبائی محکمہ صحت، واٹر اور سینیٹیشن ایجنسیز کو ایڈوائزری جاری کردی۔ایڈوائزری میں کہا کہ پاکستان میں وائرس کے کیسز اور اموات 2008 سے رپورٹ ہو رہی ہیں، یہ کیسز کراچی سمیت مختلف شہروں سے

عید کی تعطیلات کے دوران دریاؤں، نہروں اور ڈیموں میں نہانے پر پابندی لگا دی گئی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان اور حکومتی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا ہے۔یہ کنٹرول روم 24 گھنٹے کام کرے گا، عید کی تعطیلات کے دوران موثر نگرانی

سی ڈی اے کی رپورٹ مسترد ،عدالت نے مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم دیدیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس کی سماعت ہوئی ، جس میں عدالت نے سی ڈی اے کی رپورٹ مسترد کردی۔دوران سماعت عدالت نے مونال سمیت

بھارت میں امریکی خاتون کیساتھ بڑا دھوکا، 300 روپے کے زیورات 6 کروڑ میں بیچ ڈالے

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی ریاست راجستھان میں امریکی خاتون کو سونا خریدتے ہوئے کروڑوں روپے کا دھوکا دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون چیریش کو 300 روپے کے زیور 6 کروڑ روپے میں بیچ دیے گئے۔ خاتون نے جے پور کے جوہری بازار میں ایک دکان

علی امین کے 100 دن، اب تک کتنے وعدے پورے کیے؟

پشاور(روشن پاکستان نیوز)فروری کے عام انتخابات میں صوبے میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ازاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کے امیدوار علی امین گنڈاپور دو مارچ 2024 کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بن گئے۔ اس کے ساتھ ہی صوبے میں تحریک انصاف کی تیسری بار حکومت بن گئی۔

کسانوں کا تاریخی معاشی قتل ، اس بار عید پر کپڑے بھی نہیں خرید سکیں گے ، تفصیلی رپورٹ میں حیران کن حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان میں کسان کو جو رگڑا لگایا جاتا ہےاس کی مثال دنیا میں کہی بھی نہیں ملتی ، چھ فیصد ترقی ہوتی نظر آتی ہے وہ بھی صرف کسان کی وجہ سےہے۔بدلے میں کسان کو کیا مل رہا ہے؟ کسان کو ختم کرنے کا مطلب

پاکستان کا ہرہر شہری اس وقت کتنےلاکھ روپے کا مقروض ۔۔۔؟ اقتصادی سروے سامنے آنے پر عوام نے سر پکڑ لئے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران پاکستان کا مجموعی قرض 4 ہزار 644 ارب روپے اضافے سے 67 ہزار 525 ارب روپے رہا۔ اقتصادی سروے کے مطابق اس وقت پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہے۔ باہمی

سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟تاریخ سامنے آ گئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس جمعہ 14 جون کی سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش

لاہور،آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے والا شہری جاں بحق

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)اپنجاب کے دارالحکومت لاہور میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے والا شہری دوران علاج دم توڑ گیا۔ شہری اسفر سہیل لاہور کے مے ہسپتال میں زیر علاج تھا، متوفی کی لاش لواحقین کے حوالے کر

ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد طیارے کے حادثے میں ہلاک

  ملاوی (روشن پاکستان نیوز)افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔اس بات کی تصدیق ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے کی۔ملاوی کے صدر نے ٹی وی خطاب کے دوران بتایا کہ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کا ملبہ دریافت کرلیا ہے اور اس

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News