اتوار,  06 اکتوبر 2024ء

June 7, 2024

حکومت نے پی ٹی آئی دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں 300 فیصد سے زائد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے لیے 15 ارب 62

پنجاب میں خسرہ خطرناک حد تک پھیلنے لگا ، 24 گھنٹوں میں 577 کیسز رپورٹ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 577 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ملتان میں 24 گھنٹوں میں 3 بچے خسرہ سے جاں بحق ہوئے۔ پنجاب میں رواں سال خسرہ سے 30 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت

ٹی20 ورلڈ کپ،کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12رنز سے ہرادیا

نیویارک(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے 13ویں میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کینیڈا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 137 رنز بنائے اور حریف ٹیم کےلیے 138 رنز کا

شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مئی 2024 کے مہینے کے بہترین کھلاڑی کے لیے نامزدگیوںکا بتایا ہے، پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ان میں شامل ہیں۔آفریدی کی نامزدگیوں کی فہرست میں شمولیت مئی کے مہینے کے دوران ان کی غیر معمولی کارکردگی کو

کار سرکار میں مداخلت کا الزام، سابق وزیراعظم کو گرفتارکر لیا گیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس نے کار سرکار میں مداخلت کرنے پر آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویرالیاس کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے تھانہ مارگلہ میں سردار تنویرالیاس کے بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ شہری شیراز خان نے سردار تنویرالیاس کے بیٹوں کے خلاف تشدد

ارزش اعظم وزیراعظم یوتھ پروگرام کےای سپورٹس کوآرڈینیٹر مقرر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ارزش اعظم کو ای سپورٹس کوآرڈینیٹر مقرر کیاارزش اعظم فیوچر فیسٹ کے بانی ہیں، جو پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکنالوجی فیسٹیول ہے، ارزش اعظم نے پاکستان کے ٹیکنالوجی ایکوسسٹم میں 200 ملین ڈالر سے زیادہ

آفٹر نون سکول ضلع حافظ آباد کے اساتذہ پچھلے کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)آفٹر نون سکول ضلع حافظ آباد کے اساتذہ پچھلے کئی ماہ سے تنخواہوں کے انتظار میں ہیں ایک ہفتہ ہوگیا ہے آفٹرنون کے اساتذہ کے تنخواہوں کے لیے فنڈز آ چکا ہے۔ ڈیمانڈ بھی مکمل ہے اس کے باوجود اساتذہ سے کہا جاتا ہے ڈی ای او

وزیر اعظم شہباز شریف چینی ہم منصب سےملاقات میں سی پیک کی ترقی کے لیے پرعزم

وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ چین کے دوران چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں سی پیک کی ترقی کے لیے مسلسل عزم اور حمایت کا اظہار کیا اور سی پیک کو اپ گریڈ کر کے

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی متحرک ڈکیت گینگز کے خلاف بڑی کاروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار، چھینی گئی رقم 66 لاکھ روپے، وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد،ملزمان بنک سے رقم نکلوانے والے شہریوں

اسلام آباد، ٹریل 5 سے ملنے والی طالبعلم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مارگلہ ہلز سے مردہ حالت میں ملنے والی طالبہ طحہٰ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔15 سالہ طالب علم طحہٰ کی لاش چند روز قبل مارگلہ کے ہائیکنگ ٹریل 5 سے ملی تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا کہ طحہٰ