هفته,  23 نومبر 2024ء

June 5, 2024

حیدرآباد ،گیس دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 23 ہوگئی

  کراچی(روشن پاکستا ن نیوز)ر آباد کے علاقے پریت آباد میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) سلنڈر بھرنے کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں بدھ کو مزید دو بچے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ

نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔پولینڈ میں جاری نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آخری گروپ میچ میں فرانس کےخلاف 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست ہوئی لیکن ہار کے باوجود قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنل

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دیا

  اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بدھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو دوسری بار ڈی لسٹ کر دیا۔ابتدائی طور پر اس کیس کی سماعت 30 مئی کو ہونا تھی لیکن ای سی پی نے بنچ کی عدم

وزیراعظم شہباز شریف کےدورہ چین میں سی پیک مرکز نگاہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف وزارت عظمی کا منصب سمبھالنے کے بعد اپنے دورہ چین میں سی پیک معاہدوں کو خصوصی اہمیت دے رہے ہیں تاکہ پاکستان میں سی پیک پروجیکٹ دوبارہ جاری ہوسکیں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت چین کی مدد سے اپنی مصنوعات کو

وفاق نےسکولوں اور کالجوں کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

  اسلام آباد – وفاقی نظامت تعلیم نے بدھ کے روز دارالحکومت کی حدود میں تمام تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے اندر سکولوں اور کالجوں کی موسم گرما کی تعطیلات 10 جون سے 31 جولائی تک ہوں گی اور

وفاق نے کٹوتی کا فیصلہ واپس نہ لیا تو پھر دما دم مست قلندر ہو گا،علی امین گنڈاپور

پشاور(روشن پاکستنان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ وفاق نے کٹوتی کا فیصلہ واپس نہ لیا تو پھر دما دم مست قلندر ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ یہ سمجھتے ہیں کہ پختونخوا کے لوگ اپنا حق نہیں لے سکتے، یہ ان کی غلط فہمی ہے ہم اپنا حق

حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم ،سولر صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ، پاور ڈویژن نے تردید کر دی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ مل کر 600 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جسے سعودی عرب کی بولی کے بغیر بین الحکومتی بنیادوں

پی ٹی آئی کوایک اوربڑادھچکا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کوایک اوربڑادھچکا،فل بنچ کی عدم دستیابی پرتحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس ایک مرتبہ پھرڈی لسٹ کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی سماعت 6

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،05ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،05ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ملزم رمضان سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ٹیکسلا پولیس نے ملزم کاشف سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، صدر واہ پولیس نے ملزم بلال سے01 پستول

نصیر آباد پولیس کی کاروائی،اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)نصیر آباد پولیس کی کاروائی،اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد نعیم کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے نصیرآباد پولیس کو مطلوب تھا. ایس پی پوٹھوہار ناصر