هفته,  23 نومبر 2024ء

June 3, 2024

عوام تیاری کر لیں۔۔۔15جون سے فلڈ سیزن شروع ہونے کا امکان ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122نے خبردار کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)15جون سے فلڈ سیزن شروع ہورہا ہے ہمارے تمام ادارے مکمل طور پر تیار ہوں گےفلڈ سیزن میں پلاننگ سے عوام کی مدد کی جاسکتی ہےاگر ہم اپنے فلڈز کی تاریخ دیکھیں تو پاک آرمی اور ریسکیو 1122 کے کارنامے نمایاں ہیں۔ فلڈ سیزن جب

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے، جس کی وجہ سے درآمد شدہ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 30 فیصد اضافہ

سعودی عرب نےضوابط کی خلاف ورزی کرنے والےعازمین حج کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا

  سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے 2 جون سے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے عازمین پر 10,000 ریال تک کے جرمانے اور ملک بدری کا نفاذ شروع کر دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی، (SPA) کی ایک رپورٹ کے مطابق، بغیر اجازت، نو

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 مزدور جاں بحق ،حکومت بلوچستان کا واقعے پر اظہار افسوس

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ کا کہنا ہے کہ حادثہ گیس لیکیج کے بعد دم گھٹنے کے باعث پیش آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعے میں 9 مزدور، ٹھیکیدار

حکومت کی عوام دوست پالیسیوں سے مہنگائی میں واضح کمی

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی آئی ہے اور عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں ملک میں معاشی استحکام آیا ہے۔ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ سے پہلے پاکستان میں مہنگائی میں بڑی کمی سے ایک سال

سائفر کیس میں بریت ، عمران خان کا ردعمل سامنے آ گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سائبر کیس میں بریت پر کہا ہے کہ تمام کیسز جھوٹے ہیں، تمام کیسز کا سامنا کروں گا تو غصہ آؤں گا۔ عمران خان سے قانونی ٹیم کے ارکان خواجہ حارث، انتظار پنجوٹھا اور شاہ فیصل

شوہر سے جھگڑا یا کچھ اور، ویتنامی سفیر کی اہلیہ نے گمشدگی کی حقیقت بتا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں ویت نام کی سفیر کی اہلیہ نے پولیس کو بتایا ہےکہ مجھے کچھ خریداری کرنی تھی اور ہئیر کٹ کیلئے اسپا بھی جانا تھا، لیکن میں اپنا فون ساتھ لے جانا بھول گئی، میری شوہر کا جب مجھ سے کافی دیر رابطہ نہ ہوسکا تو

پی آئی اے نجکاری کیلئے 6 کمپنیوں اور کنسورشیمز نے پری کوالیفائی کر لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)6 کمپنیاں، کنسورشیم پی آئی اے کی نجکاری کے لیے پری کوالیفائی کر چکے ہیں۔ پری کوالیفائیڈ کمپنیاں اور کنسورشیم پی آئی اے کی بولی میں حصہ لے سکیں گے۔ اس حوالے سے نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیر برائے نجکاری علیم خان کی

راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،04ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،04ملزمان گرفتار، اسلحہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے ملزم دوست محمد سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن، رتہ امرال پولیس نے ملزم فیضان سے  پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن، کلرسیداں پولیس نے ملزم عمر جاوید سے پسٹل

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 08 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 08 ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم عمر سے 01 کلو 120 گرام چرس،ملزم عاطف سے 160 گرام ہیروئین، ویسٹریج پولیس نے ملزم اظہر سے 540 گرام چرس، ائیرپورٹ پولیس نے