جمعه,  27 دسمبر 2024ء

June 2, 2024

ٹی20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیر نے پاپوا نیو گنی کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

گیانا(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں گروپ سی کے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیو گنی کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاپوا نیو گنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 137 رنز کا ہدف دیا جو

ملک کے لیے عدلیہ اور فوج کے سربراہ سمیت سب کو ساتھ بیٹھنا ہو گا، شاہد خاقان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ماضی میں رہنا ہے یا آگے بڑھنا ہے، ملک کے لیے عدلیہ اور فوج کے سربراہ سمیت سب کو ساتھ بیٹھنا ہو گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں ڈاکوؤں نے سعودی شہریوں کو لوٹ لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں ڈاکوؤں نے سعودی شہریوں کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق سیکٹر ایف ایٹ میں ڈاکووں نے  دوسعودی شہریوں سے لوٹ مار کی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے بتایاکہ سعودی شہری سیکٹر ایف ایٹ کے پارک

بائیڈن کا غزہ جنگ بندی کیلئے تین مراحل کا مجوزہ منصوبہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کےلیے تین مراحل پر مشتمل مجوزہ منصوبہ پیش کردیا۔ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النیہان اور  قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد سے جنگ بندی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں

”یوکرین امن سمٹ“ میں پاکستان کی شرکت مشکوک، فریق نہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یوکرین پر روسی حملے کے دو سال بعد پاکستان کو اب ایک اور سفارتی چیلنج کا سامنا ہے۔ اسلام آباد کو پہلی بار روس یوکرین تنازعے پر اس طرح کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، تاہم، پاکستان کی اس امن کانفرنس

اہل فلسطین کے قتل عام میں اسرائیل کا مددگار امریکا ہے، حافظ نعیم

کراچی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اہل فلسطین کے قتل عام میں امریکا، اسرائیل کو مدد فراہم کر رہا ہے۔ کراچی کی شارع فیصل پر جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ ہوا، جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت

سفاک اسرائیل نے پوری غزہ پٹی کو کھنڈر میں تبدیل کردیا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے تہران،ایران میں ”اجلاس بین المللی غزہ مقاوم” (غزہ مزاحمت پر بین الاقوامی کانفرنس) سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سفاک اسرائیل نے پوری غزہ پٹی کو کھنڈر میں تبدیل کردیا ہے۔ 23 لاکھ آبادی بے گھر،

سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں جرائم کے بڑھتے واقعات کے باعث کراچی سینٹرل جیل قیدیوں سے بھرگئی ہے۔ رواں سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 6  ہزار جرائم پیشہ افراد کراچی سینٹرل جیل منتقل کیے گئے۔ سب سے زیادہ ایک ہزار  371 ملزمان اپریل کے مہینے میں سینٹرل جیل بھیجےگئے۔ جنوری

پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،08 ملزمان گرفتار، چرس ،شراب اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،08 ملزمان گرفتار، چرس ،شراب اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیر ودھائی پولیس نے ملزم عزیز اللہ سے 01کلو200گرام چرس،ریس کورس پولیس نے ملزم ندیم سے 800گرام چرس،ائیرپورٹ پولیس نے ملزم راحیل سے 560گرام چرس،نصیرآباد پولیس نے ملزم بختیار

بنی پولیس کی کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ سپنا کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرمہ سال 2022سے بنی پولیس کومطلوب تھی۔ ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ