هفته,  23 نومبر 2024ء

May 31, 2024

عید کے باعث بازارکھلنے کے اوقات بڑھانے کا حکم دیدیا گیا

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عید کے باعث مارکیٹیں کھلنے کے اوقات میں توسیع کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ایچ اے کو تمام سرکاری پارکوں کی حفاظت اور عید کے باعث مارکیٹیں کھولنے کا وقت بڑھانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری  آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر، تاریخ دیکھیں خبر میں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس الیکشن کمیشن میں 6 جون کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے 30 مئی کو کیس کو ڈی لسٹ کردیا تھا۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن کی جانب

وفاقی بجٹ سے پہلے معاشی استحکام کےمثبت اشارے اور نئے ٹیکس؟

نئی حکومت کا پہلا بجٹ ملک معاشی حالات کے تناظر میں ایک بڑا چیلنج ہے,نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو پیش کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ وزارت خزانہ بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے رہی ہے اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 10 جون کو بجٹ پیش کریں

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبےکی 4ہزار بچیوں کی اجتماعی شادی کروانے کا فیصلہ کر لیا،فی کس گرانٹ اور دیگر تمام تفصیلات جانیں

خیبرپختونخوا (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے جہیز کی رقم سے صوبے کی 4 ہزار لڑکیوں کی اجتماعی شادیاں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لڑکیوں کی شادی کے لیے فی کس 2 لاکھ روپے کی گرانٹ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سوشل سیکیورٹی فنڈز کے

آرپی او کی ہسپتال میں روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے افسران و جوانوں کی عیادت

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آر پی او بابر سرفراز الپا کی بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی آمد،ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس ڈی پی اووارث خان اور دیگر افسران بھی آرپی او راولپنڈی کے ہمراہ تھے،آر پی او راولپنڈی نے روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے افسران

عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثرپولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی، مجرم کو 09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم جعفر حسین کو 09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی

راولپنڈی،شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے مساجد میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی اوسید خالدہمدانی

راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار،شراب اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے ملزم عامر سے 20 لیٹر شراب، کہوٹہ پولیس نے ملزم اذکار سے 10 لیٹر شراب، نیوٹائون پولیس نے ملزم حبیب سے 05 بوتل شراب، آر ا ے بازارپولیس

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، دوکانیں،ہوٹلز اورافراد کے کوائف چیک

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) پوٹھوہار ڈویژن پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز میں گھروں ، دوکانیں،ہوٹلز اورافراد کے کوائف چیک کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے اے آر ایل کالونی اورکینٹ پولیس نے ریلوے اسٹیشن وگردونواح میں سر چ آپریشنز کیے ، سرچ آپریشنز میںمقامی