هفته,  23 نومبر 2024ء

May 28, 2024

یوٹیوب کی جانب سے ایڈ بلاکرز کے خلاف مہم مزید تیز

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یوٹیوب نے اشتہارات روکنے والے سافٹ وئیرز کے خلاف کریک ڈاؤن کو تیز کر دیا ہے جس سے دنیا بھر میں لاکھوں صارفین متاثر ہو سکتے ہیں۔اینڈرائیڈ اتھارٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے صارفین کی جانب سے بتایا گیا کہ ایڈ بلاکر کو

آئی ایم ایف کی پاکستان کے تجارتی خسارے اضافے کی پیشگوئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ مالی سال میں پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھنے کا امکان ہے جب کہ برآمدات اور درآمدات میں اضافے

حکومت کا گندم کی خریداری میں کرپشن کےخاتمےکےلیےکسانوں کوبراہ راست سبسڈی دینے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی خریداری میں کرپشن کے خاتمے کے لیے کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا کہ گندم کی خریداری میں گھپلے ہوتے تھے، اب

اداروں کے درمیان جامع قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہےکہ اس وقت تمام اداروں کو قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے،اگرمسائل کاحل چاہئے تو اس ڈائیلاگ کو جامع ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی امریکہ سے ایئرکنڈیشن اتارنے کاحکم صادرکرتے تھے،عدلیہ

نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں، دفتر سیل کردیا

  قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم کی جانب سے نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی (بحریہ ٹاؤن) کے راولپنڈی آفس پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چھاپا القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے مارا گیا۔ چھاپے کے دوران نیب ٹیم کے ہمراہ پنجاب پولیس اور ایلیٹ فورس

خیبر ٹیچنگ ہسپتال ،جانوروں کا ڈیلر کانگو وائرس سے جاں بحق

  چارسدہ (روشن پاکستان نیوز)خیبر ٹیچنگ اسپتال میں جانوروں کا ڈیلر کانگو وائرس سے جاں بحق ہوگیا۔ 22 سالہ نوجوان کو پچھلے ہفتے پی ایچ آر ایل میں کانگولیس بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔ ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ جانوروں کا سمگلر مویشیوں کے کاروبار کے لیے صوبہ پنجاب گیا

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار، اسلحہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے ملزم فیصل سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن، کہوٹہ پولیس نے ملزم عبداللہ سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن، جاتلی پولیس نے ملزم نعیم سے پسٹل

پتوکی میں 5 دن میں 5 بچے خسرے کے باعث جاں بحق،3 ہیلتھ افسران معطل

پتوکی(روشن پاکستان نیوز) پتوکی کے نواحی علاقوں میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی ۔ خسرےکےباعث 5 دنوں میں 5 بچے جاں بحق ہو گئے ۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ مزید 6 بچوں کی حالت تشویشناک ہے، خسرےکےباعث 5دنوں میں5بچےجاں بحق ہو گئے ہیں جن میں یاسین ،شہزاد ،زبیدہ،

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 07 ملزمان گرفتار، 2460 گرام چرس اور 28 لیٹر شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم طیب خان سے 01 کلو 360 گرام چرس، ریس کورس پولیس نے ملزم حسنین سے 01 کلو 100 گرام

چونترہ پولیس کی کاروائی،رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ02ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)چونترہ پولیس کی کاروائی،رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ02ساتھیوں سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی د وارداتوں میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں تنزیل عرف اسامہ ، ماجد اور مکمل خان شامل ہیں،ملزمان کو شناخت پریڈ