اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہتک عزت کا قانون صرف میڈیا کے لیے نہیں بلکہ اس کا اطلاق تمام شہریوں پر ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
کراچی (روشن پاکستان نیوز)نارتھ ناظم آباد میں معصوم بچے گلیوں میںکھلے عام منشیات فروخت کرنے لگے، نارتھ ناظم آباد بلاک بی موسیٰ گوٹھ میں منشیات اور گٹکے ماوے کی کھلے عام فروخت کی ویڈیو بھی منظرعام پر آئی ۔ نارتھ ناظم آباد بلاک بی موسیٰ گوٹھ میں دن کی
لاہور(روشن پاکستان نیوز) شیخوپورہ میں 13 سالہ لڑکے کی پانچ سالہ لڑکی سے شادی کرنے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ شیخوپورہ میں جی ٹی روڈ کے قریب کوٹ نذیر کے علاقے میں پیش آیا، شادی کی تقریب میں ان کے والدین
کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ کراچی میں شدید گرمی کے دوران مختلف علاقوں میں بدترین اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس میں کے الیکٹرک کی جانب سے 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئندہ وفاقی بجٹ میں سگریٹ مہنگے ہونے کا امکان، ایف ای ڈی کی جانب سے سگریٹ کے پیکٹ پر 15 سے 19 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے پر سفارشات تیار کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیر کو اینٹی ٹیٹنس انجیکشن کی ایک کھیپ 27 مئی کو پاکستان پہنچی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کے ذرائع کے مطابق، ایک مقامی دوا ساز کمپنی نے انجکشن کی 15 لاکھ خوراکیں تیار کی ہیں، جو کل پنجاب حکومت کو فراہم کی جائیں گی۔
کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے پیر کو عدالتی رپورٹرز کو عدالتی کارروائی کی کوریج کرنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر حکم امتناعی جاری کر دیا جس میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندیاں
پشاور(روشن پاکستان نیوز)شیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا وزیراعظم کی جانب سے 28 مئی چھٹی کے اعلان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ قوم اگر کل مقررہ وقت سے2 گھنٹے زیادہ کام کرتی تو زیادہ مضبوط اور پائیدار پیغام جاتا،اس وقت قوم کا ایک ایک لمحہ اور دن قیمتی ہے۔
لاہور(روشن پاکستان نیوز)معروف پنجابی فوک گلوکار عارف لوہار ٹی وی شو کے دوران اپنے مرحوم والد پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے اور والد کو یاد کرکے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ عارف لوہار کی جانب سے ٹی وی شو کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رو پڑنے کی مختصر ویڈیو
پاپوا نیو گنی(روشن پاکستان نیوز)ایک تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ پاپوا نیو گنی (PNG) سے ٹکرا گئی ہے، اقوام متحدہ کو فراہم کی گئی سرکاری معلومات کے مطابق 2,000 سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہو سکتے ہیں۔اینگا صوبے میں رات بھر ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے ملبے کے