هفته,  23 نومبر 2024ء

May 23, 2024

شناخت چھپا کر کراچی میں26 سال سے مقیم بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کا ایجنٹ گرفتار

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ہر قائد سے بھارتی ایجنسی را کے تربیت یافتہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا، تخریب کاروں سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور رائفلیں برآمد ہوئی ہیں۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کا کہنا ہے کہ پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی

عوام کیلئے خوشخبری ،پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی۔پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں سادہ روٹی کی نئی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جس کااطلاق کل سے ہوگا۔ مریم نواز نے کہا کہ مختلف شہروں میں روٹی کی قیمت 12سے 14روپے

وزیرِ اعظم کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، امارات کا 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کاوعدہ

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ابوظہبی میں ملاقات کی۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیرِ تجارت جام کمال خان، وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے

عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر نہ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے سے روک دیا، اس حوالے سے حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کےحکم کا حوالہ دیا گیا، جس میں کہا گیا کہ عدلیہ سے

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے100,000 سے زائد گندے انڈے تلف کر دئیے

  ساہیوال (روشن پاکستان نیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد گندے انڈے تلف کر دیئے۔ ساہیوال میں صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں اور حکام نے چیچہ وطنی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے

من پسند افراد کو ٹھیکے دینے کا الزام، لیسکو حکام کے خلاف تحقیقات شروع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے نے لیسکو حکام کے خلاف مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایف آئی اے نے لیسکو ہیڈ کوارٹر کو نوٹس بھجوا کر تفصیلات طلب کر لی ہیں جس کے مطابق چیف انجینئر طاہر میو، جنرل منیجر عامر یاسین کے خلاف

ڈرائیونگ لائسنس بنوانےوالےصارفین کیلئے تشویشناک خبر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ڈرائیونگ لائسنس بنوانےوالےصارفین کیلئے تشویشناک خبر،سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے27 مئی تک لائسنس سروسز معطل رہیں گے۔ تفصیلات کےمطابق آج شام 05 بجے سے لیکر 27 مئی دوپہر 03 بجے تک لائسنسنگ سسٹم بند رہے گا۔ سی ٹی او عمارہ اطہرکاکہناتھاکہ ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم

نیا آئی ایم ایف پروگرام، پاکستان کو اہداف مل گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے پاکستان کو معاشی اصلاحات کے نئے اہداف مل گئے۔  نجکاری، توانائی کے شعبے اور ایف بی آر میں اصلاحات اہم اہداف میں شامل  ہیں، بجٹ کے خدوخال اور اگلے سال ٹیکس وصولیوں کے ٹارگٹ سے بھی

افسوسناک خبر ،گرمی سے تنگ آئےفش فارم کے تالاب میں نہاتے ہوئے6 بچے ڈوب گئے

  فش فارم کے تالاب میں نہاتے ہوئے 6بچےڈوب گئے۔ افسوسناک واقعہ بستی عیسائیاں کے قریب مچھلی فارم کے تالاب میں پیش آیا جہاں شدید گرمی سے بچنے کیلئے نہاتے ہوئے 6 بچےتالاب میں ڈوب گئے۔ تمام بچوں کی عمریں 6 سے 7 سال کے درمیان ہیں، ایک بچے کو

پی ٹی آئی نے اہم رہنما کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے صاحبزادہ محبوب سلطان کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مشاورت کے