جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

May 19, 2024

سحر کامران کی رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پرقاسم گیلانی اورپی پی قیادت کو مبارکباد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر  کامران نے قاسم گیلانی  کو ملتان سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ امید ہے قاسم گیلانی عوامی مسائل کے حل کے لیے قومی اسمبلی میں بھرپورکرداراداکرینگے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے

صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر واقعے کی اطلاعات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر واقعے کی اطلاعات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ واشنگٹن سے اتوار کو جاری اعلان کے مطابق محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کریش کی صورتحال پر

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی صدارت میں سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس شروع ہو گیا۔ واقعے کی خبر سامنے آنے کے بعد مشہد مقدس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام حضرت

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 07ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 07ملزمان گرفتار،شراب اور اسلحہ وایمونیشن برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے ملزم توصیف سے 20لیٹر شراب،بنی پولیس نے ملزم مزمل سے 07لیٹر شراب،آر اے بازا ر پولیس نے ملزم ہمایوں سے 05لیٹر شراب،ریس

راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 432افسران سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، سینئر پولیس افسران ڈیوٹی پرمامور افسران کو چیک اور ڈیوٹی کے متعلق بریف کر رہے ہیں،راولپنڈی پولیس اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور امن و امان

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،07ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،07ملزمان گرفتار،ساڑھے 06 کلو کے قریب چرس اور 160گرام آئس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے ملزم یوسف سے 01کلو50گرام چرس،ملزم تہذیب الحسن سے 01کلو20گرام چرس،ملزم حسن سے 520گرام چرس،سول لائنز پولیس نے ملزم علی سے 01کلو280گرام چرس،ملزم شہزاد سے

نیوٹاؤن کے علاقہ سے گن پوائنٹ پر شہری کو لوٹنے والے02 ڈکیت گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)نیوٹاؤن کے علاقہ سے گن پوائنٹ پر شہری کو لوٹنے والے02 ڈکیت گرفتار، لوٹی گئی رقم 60 لاکھ روپے، وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد،ملزمان سے دوران تفتیش دیگر وارداتوں میں چھینے گئے 06 لاکھ روپے اور لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی موبائل فون بھی برآمد

موٹر سائیکل سوار ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،ایک اہلکار زخمی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )نصیر آباد کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران کانسٹیبل عامر زخمی،جنہیں علاج ومعالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے دوران پٹرولنگ مشکوک موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا توملزمان

لندن یا کینیڈا میں کبھی بھی جنرل ظہیر الاسلام سے نہیں ملا، طاہر القادری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے جنرل (ر) ظہیر الاسلام سے کبھی بھی لندن یا کینیڈا میں ملاقات کی تردید کردی۔ ایک بیان میں طاہر القادری نے کہا کہ جنرل ظہیر الاسلام سے لندن یا کینیڈا میں کبھی بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا

ڈاکٹر ایس ایم تراب ایچی سن کالج کے پرنسپل مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کو ایچی سن کالج کا پرنسپل مقرر کردیا گیا۔ گورنر پنجاب کی زیر صدارت ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کی بطور پرنسپل نام کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں علی