هفته,  07  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

May 18, 2024

پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ، 8 سیکیورٹی اہلکار معطل

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر 8 سیکیورٹی اہلکاروں کو معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو معطل اہلکاروں کے خلاف انکوائری کرنے کی بھی ہدایت کی۔ قومی اسمبلی کے ذرائع

غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فروخت کرنے پراے ایس آئی کو جیل بھیج دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے اسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار کو غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنائی۔ اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کو قصوروار ٹھہرائے جانے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی خفیہ بیٹی ٹیریان وائٹ کے خلاف درخواست پر سماعت، نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو 2018 کے کاغذات نامزدگی میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی ٹیریان وائٹ کو ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دینے کے مقدمے کی سماعت کے لیے

گندم کی خریداری میں تاخیر کپاس کی کاشت اور دیگر کئی مشکلات کا باعث بن گئی

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) گندم کی خریداری میں تاخیر کپاس کی کاشت میں کسانوں کے لیے مشکلات کا باعث ہے۔ صوبائی محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتایا کہ گندم کے بحران کی وجہ سے کپاس کی کاشت کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہو گا۔ ذرائع نے بتایا کہ کسانوں نے

پاکستان میں اسلامی بینکاری کا تاریخی ارتقاء اور دور حاضر کی ترقی. ……علامہ سید محسن علی….

تحریر:اصغر علی  مبارک پاکستان میں ایک مرتبہ پھر اسلامی بینکاری کا نظام زیرِ بحث ہے۔ آئین پاکستان کی شق 38 (ف) کے تحت ’ربا‘ کا ’جلد از جلد خاتمہ‘ لازم قرار دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت نے 28 اپريل 2022 کو سود پر مبنی معاشی

والدین کا بشکیک سے پاکستانی طلباء کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ

    اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کرغزستان کے شہر بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان، والدین نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ہجوم کے حملے کے بعد اپنے بچوں کو گھر واپس لانے کے لیے فوری کارروائی کرے جس

10 ماہ میں پاکستان نےچائےپر کتنےملین ڈالر خرچ کئے؟ رپورٹ آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران چائے کی درآمد پر 547.4 ملین ڈالر خرچ کیے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 10 ماہ میں چائے کی درآمد میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس مالی سال

سرکاری گوداموں میں لاکھوں ٹن گندم خراب،دھماکے دار انکشاف ،دیکھیں

  راولپنڈی: فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکارکردیا،پرانی گندم کافی من سرکاری ریٹ 4700 روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے سرکاری گوداموں میں لاکھوں ٹن گندم خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ ذرائع محکمہ خوراک نے بتایا کہ فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری

مندرہ پولیس کی کارروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مندرہ پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چھینا گیا موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم شعبان کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چھینا گیا موٹرسائیکل اور وارداتوں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News