جمعه,  20  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

May 15, 2024

9 ماہ بعدبانی پی ٹی آئی کو عوام کے سامنے آنے کا موقع مل گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی کو 9 ماہ بعد عوام کے سامنے آنے کا موقع ملا ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی کل سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی کیس کی سماعت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گے۔ سماعت سے قبل پی ٹی آئی قیادت

علی امین گنڈا پور کی پیسکو پر قبضے کی دھمکی،بڑی شرط پورا کرنے کیلئے ملت بھی دیدی

  پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور کے الیکٹرک کو ضبط کرنے کی دھمکی دے دی۔ علی امین گنڈا پور نے اپنے ویڈیو بیان میں کل تک لوڈشیڈنگ کم کرنے کا وقت دے دیا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ وارننگ نہیں بلکہ ٹائم لائن ہے، ان

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائدکی کمی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی تھی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی

متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کرا دیا،اہلیت اور دیگر تفصیلات یہاں چیک کریں

دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک )متحدہ عرب امارات مختلف قسم کے ویزوں کے ساتھ غیر ملکیوں کا خیرمقدم کر رہا ہے ، اور مشرق وسطی کے ملک نے اب ان افراد کے لئے بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کرایا ہے جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ نیا ویزا پروگرام ابوظہبی

سندھ پولیس کی خواتین اہلکار بھی سوشل میڈیا کی لپیٹ میں آگئیں،لیڈی کانسٹیبل کی ویڈیو وائرل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سندھ پولیس کی خواتین اہلکار بھی سوشل میڈیا کی لپیٹ میں آگئیں،پنجاب پولیس کی خواتین اہلکاروں کی طرح سوشل میڈیا پر ویڈیوزبنا کر اپ لوڈ کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سندھ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی ویڈیو وائرل ہے جس میں لیڈی کانسٹیبل باقاعدہ سندھ

ایس آئی ایف سی آپریشنز میں آئی ایم ایف کو شفافیت کی یقین دہانی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ایس آئی ایف سی کے آپریشنز میں شفافیت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بیل آؤٹ پیکج کے لیے بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔ کرغزستان کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-27، 25-27 سے کامیابی حاصل

منشیات کے مقدمات میں مجرمان کو مجموعی طور پر 21سال قید،4لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ ، معزز عدالتوں نے منشیات کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنا دیں ، مجرمان کو مجموعی طورپر 21سال قید اور04 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ئیں سنائی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پتریاٹہ پولیس کی اہم کاروائی،معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پتریاٹہ پولیس نے ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کارلاتے ہوئے دونوں ملزمان وقاص اور انتظار کو گرفتار کیا، ملزم وقاص نے چند روز قبل

کینیڈا کے جنگلات کی آگ سے تیل پیدا کرنے والے علاقوں کو شدیدخطرہ

  کینیڈا (روشن پاکستان نیوز)کینیڈا کے جنگلات کی آگ سے تیل پیدا کرنے والے علاقوں کو خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے علاقے فورٹ میک مرے سے 6 ہزار افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ برٹش کولمبیا میں فورٹ نیلسن

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News