جمعرات,  05 دسمبر 2024ء

May 12, 2024

میکسیکو کے ساحلی علاقے میں زلزلہ، شدت 6.4 ریکارڈ

میکسیکوسٹی(روشن پاکستان نیوز)میکسیکو کےساحلی علاقے کوسٹ آف چیاپاس میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کی گہرائی  75 کلومیٹر تھی،  جبکہ امریکی سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلےکے بعد سونامی کا خطرہ نہیں ہے۔ میکسیکو کی حکومتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ زلزے

حماس نے ڈرون کے ذریعے اسرائیلی ٹینک پر بم گرانے کی ویڈیو جاری کردی

مقبوضہ غزہ(روشن پاکستان نیوز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ڈرون کے ذریعے اسرائیلی ٹینک پر بم گرانے کی ویڈیو جاری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز  نے سماجی  رابطے کے  پلیٹ فارم  ٹیلیگرام  پر  اسرائیلی ٹینک کو  نشانہ بنانےکی ویڈیو جاری کی ہے۔

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سردار الیاس کی کوششیں قابل تعریف ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے کاروباری گروپ کے صدر سردار الیاس نے ملاقات اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سردار الیاس کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے جی ڈی پی کی شرح بڑھانے کےلیے

قلفی فروش کی رہائی کیلئے ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ

صادق آباد(روشن پاکستان نیوز) ماچھکہ کے علاقے میں کچے کے ڈاکوؤں نے ایک غریب قلفی فروش کو اغوا کرلیا اور ایک کروڑ تاوان طلب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد میں ماچھکہ کے علاقے سردارپور سے کچے کے ڈاکوؤں نے قلفی فروش کو اغوا کر لیا، قلفی فروش گھر

آزادکشمیر سے بڑا استعفیٰ آگیا

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار امجد جلیل نے استعفیٰ دیدیا۔ سردار امجد جلیل نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بہت دکھ اور افسوس ہو رہا ہے آزاد کشمیر کے غریب لوگ بجلی اور آٹے

دکی،کوئلہ کان میں پھنسے 3 کان کن 6 گھنٹے بعد بھی ریسکیو نہ ہوسکے

دکی (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے شہر دکی میں ناصر آباد کے علاقے میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 کان کن کوئلہ کان کے اندر پھنس گئے تاہم 6 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی ریسکیو نہ ہوسکے۔ دکی میں یونین کونسل ناصر آباد کے علاقے میں دوتانی

یونان میں پاکستانی آپس میں لڑ پڑے، ایک ہلاک، 20 گرفتار

ایتھنز(روشن پاکستان نیوز)یونان کے معروف جزیرے میکونیو میں 19 سالہ پاکستانی نوجوان کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا، مقتول کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ آپس کی لڑائی میں وقاص نامی نوجوان موقع واردات پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس لڑائی میں کئی پاکستانی زخمی بھی

ڈیفنس کراچی میں بنگلے سے 16 سالہ ملازمہ کی لاش برآمد

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگئی، لڑکی کی لاش ڈیفنس خیابان بخاری میں ایک بنگلے سے ملی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 6 خیابان بخاری کے بنگلے سے نوعمر لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی ہے، لڑکی کی

ہاکی کے کھیل میں میرٹ کا اطلاق کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ

تحریر:اصغر علی مبارک ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے لیکن حکومتی توجہ اور عہدیداروں کی عدم دلچسپی کے باعث بدحالی کا شکار رہا ہے. ہاکی کے کھیل میں میرٹ کا اطلاق کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی محنت، کارکردگی اور ایمانداری کی دنیا معترف ہے،

شاہین آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل

ڈبلن(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔ پاکستانی بولر نے آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ شاہین آفریدی نے 145 انٹرنیشنل میچز میں 300 وکٹیں مکمل کیں۔ شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں 113، ون