هفته,  23 نومبر 2024ء

May 11, 2024

سعودی عرب نے خواتین کے جعلی ناخنوں اور پلکوں پر نئی پابندی عائد کر دی

  سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)یوں تو ان دنوں سعودی عرب حج کی تیاریوں کے حوالے سے خبروں میں ہے لیکن اس سارے معاملے میں سعودی حکومت نے ایسی پابندی عائد کر دی ہے جس نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر

ہمارے لوگ شہید ہو گئے، تشدد بھی ہم پر ہوا، کس بات کی معافی مانگیں؟ عمر ایوب

    فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم پر تشدد کیا گیا، ہمارے نوجوانوں کو شہید کیا گیا، ہم کس بات کی معافی مانگیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ بوگس کیسز

3500 سے زائد نان فائلرز کی سمیں بلاک کر دی گئیں

ٹیلی کام آپریٹرز نے 3500 سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کر دی ہیں اور تقریباً 5500 نان فائلرز کو انتباہی پیغامات بھیجے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیلی کام کمپنیوں کو بلاک کر دیا۔ باہر جانے والی سموں کی تفصیلات طلب کر لی گئی

حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ: اپوزیشن اتحاد کا ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اپوزیشن اتحاد پر مشتمل تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں کراچی اورفیصل آباد جلسوں میں رکاوٹ پرعدالت سے رجوع کرنے کا

عمران خان جیل میں رہ لے گا مگر کسی سے ڈیل نہیں کرےگا، عارف علوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق صدر مملکت و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان جیل میں رہ لے گا مگر کسی سے کوئی ڈیل نہیں کرے گا۔ ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہاکہ سویلین ہی پاکستان

پنجاب حکومت کا قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سلطان اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے 20 لاکھ روپے

.پاکستان میں آئندہ سال خوراک کی قلت پیدا ہونےکا خدشہ؟

تحریر:اصغرعلی مبارک پاکستان میں آئندہ سال خوراک کی قلت پیدا ہونےکا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کیونکہ پنجاب حکومت نے آئندہ برس گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ھےاور صوبے میں گندم کی خریداری سے متعلق نئی پالیسی بھی تشکیل دی جائے گی۔ پنجاب حکومت نے آئندہ برس گندم

سندھ کے تمام نجی اسکولوں کے چیئرمین کا کراچی میں میٹرک کے تمام پرچے منسوخ کرنے کا مطالبہ

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز حیدر علی نے کراچی میں میٹرک بورڈ کے اب تک ہونے والے تمام پرچے منسوخ کرکے دوبارہ امتحانات کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز حیدر علی نے کہا کہ ساڑھے تین لاکھ

ہالی ووڈ کی ٹیم پاکستان کی خوبصورتی اوررنگین ثقافت پر فلم بنانےکی خواہاں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ہالی ووڈ کی ٹیم پاکستان کی خوبصورت اور رنگین ثقافت پر فلم بنانے کی خواہشمند ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے ہالی ووڈ کی ایک پروڈکشن ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا جو پاکستانی ثقافت سے متاثر ہوکر

عامر خان کو سرفروش میں اپنے کردار سے متعلق آج بھی پچھتاوا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کے اداکار عامر خان کو فلم سرفروش میں پولیس آفیسر کے کردار سے متعلق آج بھی پچھتاوا ہے اور وہ اس پر پریشان بھی ہوجاتے ہیں۔ سال 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم سرفروش آج بھی مداحوں کو یاد ہے، 25 سال بعد فلم کی اسکریننگ