پیر,  16  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

May 10, 2024

ٹک ٹاک کا مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)TikTok نے اعلان کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام ویڈیوز پر لیبل لگا دیا جائے گا۔ TikTok کے اپنے AI ٹولز کے ذریعہ تیار کردہ ویڈیوز پر پہلے ہی اس طرح کا لیبل لگا ہوا ہے، لیکن اب ڈیجیٹل واٹر مارکس

ہفتہ وار افراط زر میں 1.39 فیصد کی کمی،پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس رپورٹ سامنے آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (PBS) نے رپورٹ کیا کہ 09 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مشترکہ کھپت والے گروپس کے لیے حساس قیمت کے اشارے (SPI) کے ذریعے ماپی جانے والی ہفتہ وار افراط زر میں 1.39 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔

وکلا پر تشددایک سوچی سمجھی سازش ،شدید مذمت کرتے ہیں، سابق صدر لاہور ہائیکورٹ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ بار کے سابق صدر چوہدری اشتیاق احمد خان کا کہنا ہے کہ وکلا پر تشدد ایک سوچی سمجھی سازش ہے، ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگومیں سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار چوہدری اشتیاق احمد خان نے کہا کہ

کسانوں کیلئے بری خبر ،ٹریکٹروں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ؟ دیکھیں خبر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے جس سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع ہے۔ حکومت کو 30 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو ملے گا، ٹریکٹرز کی قیمت اور زرعی لاگت میں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا روٹی کی قیمت 3 دن میں مقرر کرنے کا حکم

  اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)اسلام آبادہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور نانبائیوں کے نمائندوں کو 3 دن میں روٹی کی قیمت کا تعین کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے روٹی کی قیمتوں سے متعلق درخواست کی سماعت کی، اس دوران ریاستی کونسل

سیالکوٹ جیل سے خطرناک قیدیوں کی نقل و حرکت ریکارڈ کرنے والا ڈرون پکڑا گیا

  سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا ہے جب وہ جیل کے اندر ویڈیوز بنا رہا تھا۔پولیس کے مطابق ڈرون کیمرہ خطرناک قیدیوں کی نقل و حرکت بھی ریکارڈ کر رہا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ دو روز سے ڈرون کیمرے جیل

ہم نے کافی حد تک لچک دکھائی، اسرائیل نے ثالثوں کی تجاویز کو مسترد کیا، حماس

دوحہ(روشن پاکستان نیوز)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا کہ اسرائیل نے ثالثی ممالک کی پیش کردہ تجاویز کو مسترد کیا۔ دوحہ سے جاری بیان میں حماس نے کہا کہ اسرائیل کی تجاویز میں ترامیم کے مطالبہ سے مذاکرات پیچیدہ ہوگئے ہیں۔ حماس نے کہا کہ ہمارے مذاکراتی وفد نے کافی

غزہ پٹی میں دھماکا، 4 اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک

مقبوضہ غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ پٹی میں ہونے والے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا غزہ پٹی کے شمالی علاقہ حئی الزیتون میں اسرائیلی فوج کے آپریشن کے دوران ہوا۔ اسرائیلی فوج کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے

رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے، اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف)  کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News