هفته,  05 اکتوبر 2024ء

May 3, 2024

سوشل میڈیا کے مجوزہ سخت قوانین کے خلاف ملک بھر کے صحافی بھرپور مزاحمت کریں گے،آرآئی یو جے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں نیشنل میڈیا سرنڈر کر چکاہے، معلومات روکنے کے لیے فیک نیوز کے نام پر سوشل میڈیا کو نشانہ بنانے کی تیاری کر لی گئی ہے۔   پاکستان کی صحافی برادری سوشل میڈیا کے حوالے سے مجوزہ سخت قوانین کی ہر فورم پر مخالفت

آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آفیشلز کا اعلان

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی

گند م کی درآمد سے قومی خزانہ کو 300 ارب روپے کا ٹھیکہ! تحقیقات یا بچائو مہم! اصل ذمہ دار کون ؟تفصیلی رپورٹ پڑھیئے

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) نگراں دور حکومت میں غیرضروری گندم کی درآمد کی تحقیقات کافیصلہ کرلیا گیاہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق نگراں دور حکومت میں گندم کی درآمد سے تقریباً75 ارب  روپے کا ٹھیکہ عوام کو لگا یا گیا ہے۔ بیرون ملک سے گندم منگوانے کے باعث قومی خزانے

خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، 5 سال کے دوران صوبے بھر میں ایک ارب سے زائد درخت لگائے جائیں گے۔ بلین ٹری سونامی، 10 بلین ٹری سونامی کے بعد اب بلین ٹری سونامی پلس کے لیے اقدامات شروع کر

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر ، مراعات میں کمی کی منظوری دیدی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی مراعات میں کمی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کسٹم ملازمین کو دی جانے والی سبسڈی ختم کر دی گئی۔ کسٹمز ملازمین کو دیا جانے والا ہاؤس رینٹ بھی ختم کرنے کا

ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کے لیے آئین میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت نے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کے لیے آئین میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔ ججز کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائزہ کی زیر صدارت ہوا، جس میں سپریم کورٹ کے پانچ سینئر ججز، وفاقی شرعی عدالت

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور15 سالہ نوجوان کی جان لے لی

  صوابی(روشن پاکستان نیوز)ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ صوابی کے گڈوین چنئی میں پیش آیا جہاں ایک 15 سالہ لڑکا پستول سے ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ صدر آصف زرداری نے ترمیمی بل کی منظوری وزیراعظم

عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ، نئے قرض دینے کے لیےآئی ایم ایف کیجانب سے پاکستان کو نئی تجاویز پیش

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی ایم ایف نے پاکستان کو نئے قرضے دینے کے لیے نئی تجاویز پیش کر دیں۔ 15 مئی کو آنے والا آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم

حنیف عباسی اور انوارالحق کاکڑ کے درمیان تلخ کلامی،الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گندم اسکینڈل پر مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انور حق کاکڑ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گزشتہ رات نجی ہوٹل میں تلخ کلامی ہوئی اور ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کی گئی۔ انور