فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اوور بلنگ کے الزام میں فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلیٰ افسر سمیت تین ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار ہونے والوں میں سپرنٹنڈنگ انجینئر ایس ای محمد
ملک میں ایرانی تیل کی اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، کسٹم، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے درجنوں افسران بھی ملوث تھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بڑے پیمانے پر ایرانی تیل کی سمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ اس غیر قانونی کام میں کسٹم اور پولیس
لاہور(روشن پاکستان نیوز)سوشل میڈیا صارفین نے پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کو ٹک ٹاک ویڈیومیں جلوہ گر ہونے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کی لیڈر کانسٹیبل کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں لیڈی کانسٹیبل باقاعدہ پنجاب پولیس کا خوبصور ت
شیففیلڈ(روشن پاکستان نیوز)معروف پاکستانی اداکارہ زارااکبر نے یکم مئی کولیبرڈے پرمزدوروں سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزدورکاپسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری اداکردو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا
تحریر:اصغر علی مبارک غزہ کی کشیدہ صورتحال میں بنجول میں او آئی سی کا سربراہی اجلاس 4 سے 5 مئی 2024 تک گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہوگا۔گیمبیا, دی نیور اگین یادگار, بنجول `کے سائے میں اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت اور حکومتوں کے سربراہی اجلاس کا 15
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یکم مئی یوم مزدور پر وفاقی پولیس نے شہدا کے اہل خانہ کو پلاٹ دینے کا فیصلہ کیا۔ وفاقی پولیس کے ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 63 شہدا کی فیملیز کو پلاٹس دینے کیلئے فہرستیں مرتب کرلی گئیں، پولیس کے شہدا کی یاد میں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سیکیورٹی اداروں نے پرائیویٹ سیکیورٹی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر چینی شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ پولیس کے اس فیصلے کے بعد متعدد کاروباری چینی باشندے سیکیورٹی نہ ہونے کے باعث ہوٹلوں تک محدود ہوگئے جب کہ پولیس کی
راولپنڈی(کرائم رپورٹڑ)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،03ملزمان گرفتار، اسلحہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے ملزم کلیم سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم صائم سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، صدر واہ پولیس نے ملزم وقاص سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والی خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی کے واقعہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ترجمان موٹروے کے مطابق واقعہ آج کلر کہار کے قریب پیش آیا، موٹر وے پولیس افسروں نے خاتون ڈرائیور کو اوور سپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،08ملزمان گرفتار،03کلو کے قریب چرس، 20 لیٹر اور 01بوتل شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے ملزم آصف سے 01کلو350گرام چرس،کلرسیداں پولیس نے ملزم معروف سے 560گرام چرس ،ملزم مجید سے 01بوتل شراب،صدر واہ پولیس نے ملزم الیاس