اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ایک پرانی اور خستہ حال عمارت گر گئی جس کے ملبے تلے پانچ افراد دب گئے جنہیں کئی گھنٹوں بعد زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے ذرائع نے بتایا کہ رنچھوڑ لائن میں تین منزلہ پرانی رہائشی عمارت کا ایک حصہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ(روشن پاکستان نیوز) ٹیک سنگھ کے ماریہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وڈیو بناکر وائرل کرنے والے مقتولہ کے بھائی شہباز اور اس کی اہلیہ سمیرا کو پولیس نے علاقہ مجسٹریٹ طلعت جاوید کی عدالت میں پیش کردیا۔ ہائی پروفائل قتل کیس میں ملزمان سے
ریاض(روشن پاکستان نیوز) حکام نے اعلان کیا ہے کہ گداگری اسلام میں سختی سے منع ہے، عمرہ زائرین کسی کو خیرات نہ دیں۔ سعودی حکام نے مسجد الحرام کے گرد چھاپے مار کر 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار کرلیے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ رمضان میں بھکاریوں کی
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتادیں۔ ایک بیان میں پی سی بی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو قیادت سے ہٹاکر ذمے داری بابر اعظم کو سونپنا ایک اسٹریٹجک قدم ہے، جس کا مقصد
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) محکمہ صحت نے راولپنڈی میں بوہڑ بازار کے قریب کارروائی کے دوران 2 ہومیو اسٹورز سے ایک کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ ممنوعہ ادویات برآمد کر لیں۔ مزید پڑھیں: مزاحمتی ٹی بی کی تشخیصی ٹیسٹنگ میں اضافہ مریضوں کے علاج کے نتائج کو بہتر بنائے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان نظریاتی پارٹی (پی این پی) نے میدان میں عملی قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان نظریاتی پارٹی نے اپنے کارکنوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے
راولپنڈی(روشن پاکستان ) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی کا دورہ کیا۔ آئی جی پنجاب نے سیف سٹی پراجیکٹ اور خدمت مرکز لیاقت باغ کی زیر تعمیر عمارت کا جائزہ لیا۔ آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، ایس ایس آپریشنز راولپنڈی، ڈی ایس پی سمیت
راولپنڈی( )بنی پولیس کی کارروائی،03 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،چوری شدہ 04 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ،واجد اور ذیشان کے نام سے ہوئی ہے،ملزمان سے چوری شدہ 04 موٹرسائیکل برآ مد
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پیرودھائی پولیس کی موثر کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 34ہزار روپے اور 02 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوںمیںملوث 03رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں کامران علی، شہاب