هفته,  23 نومبر 2024ء

March 20, 2024

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں ہونے والی پرندوں کی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں ہونے والی پرندوں کی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کراچی اور اس کے مضافات میں 5 فیصد رقبے پر عام گھریلو پرندوں کی تعداد 9035 تھی۔ محکمہ وائلڈ لائف سندھ کے مطابق پرندوں کی مردم شماری کا

ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی،ایک غلطی عالمی امن کیلئے خطرہ ،انتونیوگوتریس

نیو یارک (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی دنیا کی تباہی کا سبب بن سکتی ہے ۔ ہیروشیما اور ناگاساکی میں تباہی کے تقریباً 80 سال بعد بھی جوہری ہتھیار عالمی امن کیلئے واضح خطرہ ہیں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

وقت ملے تو سوچیں ضرور!

شہریاریاں ۔۔ تحریر: شہریار خان ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر حکومتوں کے خلاف تقریریں جھاڑنے والے وہ اینکرز جو صرف چند گھنٹے سکرین پر آتے ہیں لاکھوں روپے تنخواہیں لیتے ہیں ۔ رپورٹرز کی خبروں پر کئی گھنٹے تجزیہ جھاڑنے والے یہ فنکار جو بھی بندر تماشا لگاتے ہیں اس

آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان لے کر آنیوالا ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، یہ حکومت پانچ چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے

پی سی بی نے انٹرکالجیٹ ٹی20کپ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پہلا انٹر کالجیٹ رمضان ٹی20کپ 22۔اپریل سے لاہور میں شروع ہوگا ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے منظوری دیدی۔  پہلا انٹر کالجیٹ رمضان ٹی20کپ 3شہروں لاہور،کراچی اور اسلام آباد میں 22 مارچ سے 8 اپریل تک ہوگا۔ انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ میں  30

حافظ آباد،ٹریفک پولیس شہر میں بھاری ٹریفک کا داخلہ روکنے میں ناکام

حافظ آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈی ایس پی ٹریفک شہر میں بھاری ٹریفک کے داخلہ کو روکنے میں مکمل طورپر ناکام۔افطاری کے بعد شہر میں بھاری ٹریفک ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کے ساتھ ساتھ حادثات کے خطرات میں اضافہ۔ ٹھٹھہ کھوکھراں پھاٹک پر اوورہیڈ بریج کی تعمیر سے بھاری ٹریفک

جی پی اے کمپلیکس گوادرپرحملہ ناکام،8دہشتگرد مارے گئے

اسلام آباد(راجہ اسرارحسین) سکیورٹی فورسز نے کالعدم بی ایل اے کی گوادر پورٹ کمپلیکس پرحملے کی کوشش ناکام بنادی،8دہشت گردہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں نےگوادر پورٹ کمپلیکس پر بزدلانہ حملے کی ناکام کوشش کی۔ سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ

بانی پی ٹی آئی کا سائفر بیانہ سراسر جھوٹ ، پاکستانی سفیر خود تردید کرچکے ہیں، ڈونلڈ لو

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں الیکشن سے متعلق  کانگریس کی خارجہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈونلڈ بطور گواہ پیش ہوئے ۔ تفصیلات کےمطابق ڈونلڈ لو نے کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے سامنے موقف اختیار کیا کہ  میں نے پاکستان کے انتخابات بہت قریب سے دیکھے ہیں،دہشت گردی کے خطرے

حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

 لاہور (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کےمطابق حماد اظہر نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا۔ان کا کہنا تھا کہ  بہت سوچ بچار کے بعد تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اور جنرل سیکرٹری کے

سیالکوٹ،بیوی نے بہنوں اور بہنوئی کے ہمراہ شوہر کو آگ لگا دی

سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز) تھانہ اگوکی کے علاقہ روحیل گڑھا میں بیوی نے بہنوں اور بہنوئی کے ہمراہ شوہر کو آگ لگا دی۔ ایس ایچ او اصغر علی کے مطابق میاں شکیل احمد اور اس کی بیوی اقراء کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس میں اقراء نے اپنی عزیز خواتین